کچھ خاص فرق نہیں تھا رمضان کے پہلے دن اور باقی دنوں میں۔۔۔
صبح 11 بجے آنکھ کھلی، ناشتہ کیا۔۔۔ دفتر پہنچا، کام کام کام کے مقولے پر عمل کیا اور ساتھ ساتھ حسب دستور کافی کے چند کپ اور سگریٹ پھونکتے ہوئے شام کے آٹھ بجائے اور پھر گھر پہنچ کے ڈنر کیا، ایک بالی وڈ کی ڈانس سے بھرپور مووی دیکھی اور سو...