نتائج تلاش

  1. فاتح

    عارف کریم سے ملاقات

    انتظارِ صبا رہا برسوں اِک دریچہ کُھلا رہا برسوں :laughing: وہ بھی تصدیق شدہ :laughing:
  2. فاتح

    عارف کریم سے ملاقات

    کیا خوب منظر نگاری کی ہے۔۔۔ ہمیں افسوس ہے کہ عین وقت پر ہمارے ہاں کچھ مہمانوں کی آمد کے باعث ہم حاضر نہ پائے۔ ترے وعدے پر جیے ہم۔۔۔۔ شناختی کارڈ پر بھی انگوٹھے کا نشان ہے کیا؟
  3. فاتح

    کراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے

    احسن عثمانی ، آپ کو ضمیر جعفری کی نظم میں کیا شے ایسی لگی جس سے غیر متفق ہوئے؟
  4. فاتح

    اپنی خوشی سے اختیار کی جانے والی جلا وطنی

    نفسیاتی مریضہ کی احمقانہ باتیں
  5. فاتح

    مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

    ریڈیو کے لیے گائی ہوئی کلاسیکل انداز میں
  6. فاتح

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    عربی: بطاطس انگریزی: potato سندھی: بٹاٹا
  7. فاتح

    آزاد اردو انسٹالر!

    تاریخ میں پہلی مرتبہ۔۔۔ سب سے پہلے۔۔۔ واحد۔۔۔ وغیرہ وغیرہ جیسے الفاظ کے علاوہ یہ کیا کرتا ہے۔۔۔ کیونکہ ونڈوز میں اردو کی سپورٹ تو پہلے سے ہی شامل ہوتی ہے
  8. فاتح

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    واہ کیا خوب اشعار نکالے ہیں فراز کی زمین میں۔ ایک مشورہ ہے کہ ساتویں اور آٹھویں اشعار کے مصرع ہائے ثانی تبدیل کر لیں
  9. فاتح

    جگر مراد آبادی ۔ دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد ۔ بیگم اختر

    ہائے ہائے ہائے کیا ہیرا تلاش کر کے لائے ہیں
  10. فاتح

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    جب شاکر بھائی سے لوگوں نے سب کچھ خود ہی کہنا ہے تو تمہیں مفت کی تنخواہ کیوں دی جائے؟؟
  11. فاتح

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    میری جانب سے تو اب بھی علمی ہی ہے۔۔۔ اگر آپ اسے پرسنل لے رہے ہیں تو کیا کہہ سکتا ہوں حضور
  12. فاتح

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    ہا ہائے۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا تمہیں ڈاکیے کی نوکری سے فی الفور برخاست کیا جاتا ہے
  13. فاتح

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    کمیٹی تو کب کی مر کھپ چکی سوائے گوپی چند نارنگ کے۔ اور یوں بھی محفل میں پوسٹ کرنے کا مقصد کمیٹی تک بات پہنچانا نہیں تھا بلکہ سیکھنا مقصود تھا اور اسی لیے آپ سے یہ عرض کرنے کی جرات کی تھی کہ جو سفارشات آپ کی رائے میں قابلِ قبول نہیں ہیں ان کی نشان دہی فرما دیں تا کہ ان پر گفتگو ہو سکے اور ہمیں...
  14. فاتح

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    ایک مرتبہ پھر طنز کے تیر (اور وہ بھی زبانِ غیر میں ) چلانے پر شکریہ حضور۔ :) جو محاورہ آپ نے اوپر درج کیا ہے اس کی اصل صورت "گلستان سعدی" میں یوں درج ہے کہ مشک آں است کہ خود ببوید نہ آں کہ عطار بگوید جس صورت میں آپ نے لکھا ہے اس طرح اس کے معنی یہ بنتے ہیں کہ "عطر وہ ہوتا ہے جو خود بُو دیتا ہے...
Top