صرف ایک لمحے کے لیے؟ ہمیں تو اب بھی یہی لگ رہا ہے۔۔۔
ویسے امید آپ آئی ایس ڈی یعنی ابن سعید ڈس آرڈر نامی مرض کا شکار کب سے ہوئی ہیں؟ جس کی علامات میں تین سمائلیز ڈالنا سب سے اہم ہے۔۔۔ بلکہ آپ کو تو یہ ڈس آرڈر کافی شدید لگ رہا ہے کیونکہ سمائلیز کی تعداد میں روز بروز تشویش ناک حد تک اضافہ بھی...