نتائج تلاش

  1. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    محمد احمد بھائی، کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپ نے سنجیدگی کے نام پر کیا لطیفے لکھ دیے ہیں اور پنجابی محاورے (ڈگیا کھوتے توں غصہ کمہار تے) کی تصویر پیش کر دی ہے۔۔۔ ملاحظ ہو: چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ آئے دن اسلام کے خلاف کوئی نہ کوئی بات نکال کر لے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور...
  2. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    احمد بھائی، مطالعہ کیا کریں ۔۔۔ لیجیے، جو آپ نے تجویز دی عین اسی طرح مغرب نے کیا لیکن آپ کی تجویز سے کوئی ڈیڑھ سال پہلے ہی وہ یہ کام کر چکے تھے: http://frankel.house.gov/media-center/press-releases/house-passes-the-malala-yousafzai-scholarship-act یہ تو پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے شعبے میں...
  3. فاتح

    دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ کس ملک کے حکمران کی ہے؟

    :beating::beating::beating::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::laughing::laughing:
  4. فاتح

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    سبحان اللہ ماشاء اللہ اس مفتی نے بیوی کے گوشت کے متعلق تو بتا دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ اپنی ماں بہن یا بیٹی کے ساتھ کیا کرتا ہے جب اسے بھوک لگتی ہے
  5. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    میرے پاس اتنا فالتو وقت نہیں کہ ان مداری تماشوں (جلسوں) میں جا سکوں۔ ہاں، یو ٹیوب کی ویڈیوز دیکھی ہیں ن لیگ جلسوں میں ناچتی عورتوں کی
  6. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    یہ کنجر خانہ نواز لیگ کے جلسوں میں بھی ہوتا تھا۔۔۔ عورتیں اور لڑکیاں وہاں بھی ناچ رہی ہوتی تھیں لہٰذا یہ تبدیلی بھی عمران خان کی جانب سے نہیں آئی
  7. فاتح

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    اس میں سب سے بڑی کمزوری یہی ہے کہ اس طرح تصدیق شدہ (SIMs) نمبروں کی ملکیت کے متعلق وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ جو شخص وہ نمبر (SIM) استعمال کر رہا ہے کیا اسی کے نام پر رجسٹرڈ ہے یا کسی اور کے نام پر۔۔۔ کیوں کہ درج ذیل معلومات تو ہمیں بے شمار لوگوں کے متعلق ہوتی ہیں: شناختی کارڈ نمبر والدہ...
  8. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    پی ٹی آئی صرف اور صرف عمران خان کا ہی نام ہے جو کسی دوسرے کی نہیں مانتا اور صرف اپنے آپ کو ہی عقلِ کُل سمجھتا ہے۔۔۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا خود ساختہ بڈھا لیڈر اور ایسی بازاری زبان اور یو ٹرن پر یو ٹرن ۔۔۔ یہ صرف عمران خان ہی ہو سکتا ہے
  9. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    بھائی، مسئلہ یہی ہے کہ عمران کھوکھلے نعرے تو بہت لگاتا ہے لیکن اگلے لمحے یو ٹرن لے کر اپنے کہے سے یوں پھرتا ہے جیسے کبھی کہا ہی نہ ہو۔ کئی ماہ تک لوگوں کو سڑکوں پر ذلیل کرنے کے بعد اب اسی جعلی اسمبلی میں چلا گیا جس کے متعلق وہ وہ کچھ کہا کہ الحفیظ و الامان
  10. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    یعنی آپ کے بقول زرداری، نواز اور عمران میں کوئی فرق نہیں۔ یہ تو بات ہی ختم کر دی آپ نے کہ اب بحث کس بات پر کی جائے۔ ہمارا اور آپ کا موقف ایک ہی ہے۔
  11. فاتح

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    کسی دوست نے پوچھا ہے کہ اب ایاز صادق صاحب کو اسمبلی میں عمران خان حسبِ سابق "اوئے ایاز صادق" کہہ کر بلائیں گے یا "جنابِ سپیکر"؟؟؟
  12. فاتح

    غزل: وہ پیار پیار میں کیا کیا خرید لاتا ہے (حجازؔ مہدی)

    ہمارا ناتواں دماغ اس شاہکار کے رموز و اسرار پانے سے قاصر ہے
  13. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز میں مسئلہ ہوتا تو دیگر پروگرامز مثلاً ایم ایس ورڈ وغیرہ میں بھی دونوں یکساں نظر آتے لیکن ایسا نہیں۔۔۔ اس لیے یقیناً اردو کی یہ خدمت کسی محفل کے ایڈمن نے ہی کی ہو گی۔
  14. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    1۔ شاعروں ادیبوں کو بھی اس سے کیا لینا دینا کہ عربی میں کیا تھااور فارسی میں کیا تھا۔ 2۔ شعرا و ادبا کے بعد ہمزہ نہیں آتا :) حل صرف یہی ہے جو آپ نے لکھا کہ
  15. فاتح

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    آپ "غیر مادّی" کے لیے مادّی کائنات کے قوانین کے حوالے کیوں تلاش کر رہے ہیں؟
  16. فاتح

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    یعنی سامع کی رفتار 400,000,000,000,000 کلو میٹر فی سیکنڈ ہو گی جب کہ "بے چاری" روشنی کی رفتار محض 299,792 ہے۔۔۔ اب ذرا آئن سٹائن غریب کی مشہور زمانہ مساوات E = mc 2 کو ذہن میں لانے کی کوشش کریں تو فاصلہ تو فاصلہ سامع خود بھی باقی نہیں بچے گا۔۔۔ آپ سامع سے بلب جلا سکتے ہیں یعنی وہ تو کب...
  17. فاتح

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت شکریہ جناب ادب دوست آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج سکیں تو عنایت ہو گی تا میں آپ سے ایکسل کی فائلیں شیئر کر سکوں جن میں ترمیم و اضافے کرنا ہیں۔ :)
  18. فاتح

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    نور اللغات کی فائنل پروف ریڈنگ اور اسے آن لائن سسٹم کا حصہ بناتے ہوئے علم ہوا کہ کچھ دوستوں نے پرانی اردو میں من و عن الفاظ ٹائپ کر دیے ہیں مثلاً "آنکھوں میں" کے لیے "آنکھونمین" وغیرہ اور اسی طرح کچھ دوستوں نے صرف ہیڈ ورڈز ٹائپ کر کے اس لفظ سے شروع ہونےوالے دیگر الفاظ اور محاورے چھوڑ دیے ہیں۔...
  19. فاتح

    ابن سعید، سب سے بڑھ کر مبارک باد کے حق دار آپ ہیں۔ ڈھیروں مبارک باد ۔ اس تحقیقی مقالے کا اردو...

    ابن سعید، سب سے بڑھ کر مبارک باد کے حق دار آپ ہیں۔ ڈھیروں مبارک باد ۔ اس تحقیقی مقالے کا اردو خلاصہ بھی لکھ ڈالیے محفل کے لیے۔ :)
  20. فاتح

    معروف شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں۔

    ادا جعفری ( 22 اگست 1924ء . 12 مارچ 2015ء ) اصل نام: عزیز جہاں پیدائش : بدایوں اختر شیرانی اور اثر لکھنوی سے مشورہ سخن کیا۔ ابتدا میں ادا بدایونی کے نام سے لکھتی تهیں۔ شعری مجموعوں میں "میں ساز ڈھونڈتی رہی"، "شہرِ درد"، "غزالاں تم تو واقف ہو" اور "سازِ سخن بہانہ ہے" شامل ہیں۔ کلیات "موسم موسم"...
Top