نتائج تلاش

  1. فاتح

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    آج ہی اس لڑی پر نظر پڑی اور بہت خوشی ہوئی۔ زبردست کام ہے اسے جاری رکھیں۔ جہاں تک ترجمے کی ادارت کی بات ہے تو نظر ثانی تو بعد ازاں ہو ہی جائے گی
  2. فاتح

    کتب خانے نشاطِ غالب

    زبردست۔ نشاطِ غالب شیئر کرنے پر شکریہ۔ سکربڈکے علاوہ کہیں اپلوڈ کر دیا کیجیے کہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے حوالے سے یہ ویب سائٹ انتہائی گھٹیا ہے
  3. فاتح

    کتب خانے دود چراغِ محفل ڈاکٹر رفیہ سلطانہ

    شیئر کرنے پر شکریہ جناب
  4. فاتح

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    وزیر دفاع نہ سہی چلیں آپ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کو مدعی مان لیں یا اصل گواہ گروپ کیپٹن ایس ایم علی کو مان لیں جو چشم دید گواہ ہیں۔ :)
  5. فاتح

    میں نادم ہوں از جاوید چوہدری (اوریا مقبول جان کی سوانح حیاتِ مبارکہ)

    جے تسی مینوں ایس ضرب المثل دا مطلب نہ سمجھایا ہوندا تے ایتھے وی میں ایہی سوچنا سی کہ خورے کی آکھدے پئے او:laughing:
  6. فاتح

    میں نادم ہوں از جاوید چوہدری (اوریا مقبول جان کی سوانح حیاتِ مبارکہ)

    ارے معذرت کیسی آپ نے تو میرا کام آسان کر دیا۔۔۔ ابھی عابد بھائی سے اسی مراسلے کا ذکر کر رہا تھا کہ جاوید چوہدری کے متعلق میری یہ رائے ہے۔ اب کون ڈھونڈتا پھرتا اسے لیکن آپ تو کام کے بندے نکلے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ
  7. فاتح

    ’الطاف حسین کی تقریر پر قانونی چارہ جوئی کی جائےگی‘

    سٹھیایا نہیں ہے، سستی شراب کا اثر ہے
  8. فاتح

    ’الطاف حسین کی تقریر پر قانونی چارہ جوئی کی جائےگی‘

    الطاف حسین سے پہلے مسلم لیگ نواز کے خواجہ آصف، جماعت اسلامی کے منور حسن، پی ٹی آئی کے عمران خان، جمیعت علمائے اسلام کے فضل الرحمان و دیگر پہلے خود تو معافیاں مانگ لیں اپنے سابقہ بیانات پر جو الطاف حسین کے بیان سے کہیں زیادہ شدید اور نفرت انگیز اور فوج کے خلاف دے چکے ہیں۔ اگر کہیں تو ان بیانات...
  9. فاتح

    میں نادم ہوں از جاوید چوہدری (اوریا مقبول جان کی سوانح حیاتِ مبارکہ)

    میں نادم ہوں ۔ جاوید چوہدری اتوار 3 مئی 2015 ۔ روزنامہ ایکسپریس نیوز میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں، میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں، مجھے اللہ تعالیٰ نے ایم اے کے بعد ایک شاندار موقع دیا تھا، میں اگر اس موقع سے فائدہ اٹھا لیتا تو آج میری...
  10. فاتح

    ایم کیو ایم پر پابندی؟

    کالم کاپی پیسٹ کرتے ہوئے کالم نگار کا نام تو لکھ دیتے۔ :)
  11. فاتح

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    واہ واہ واہ کیا کہنے۔۔۔ بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ مبارکباد قبول کریں
  12. فاتح

    زمینی دن کا کوئز

    You're a giant squid! You can achieve anything to which you put your mind and/or your massive tentacles.
  13. فاتح

    تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب . صادق حسین ایڈووکیٹ

    بچپن میں ہم بھی یہی سمجھتے تھے :)
  14. فاتح

    تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب . صادق حسین ایڈووکیٹ

    اس غزل کا ایک شعر زبان زد عام ہے لیکن اقبال کے نام سے غلط طور پر منسوب ہے۔ مکمل غزل پیش ہے: تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے کامیابی کی ہُوا کرتی ہے ناکامی دلیل رنج آتے ہیں تجھے...
  15. فاتح

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    یہ آزاد ترجمہ ہے اسی طرح جیسے اقبال نے مغربی شعرا کی بے شمار نظموں کے کیے (لیکن اس نے صرف "ماخوذ" لکھ کر قاری کو یہ تاثر دیا ہے گویا صرف خیال کسی اور نظم سے لیا گیا) لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری بھی منظوم ترجموں میں شمار ہو گی
  16. فاتح

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    اس مراسلے سے کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر لیں
  17. فاتح

    اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي

    جس زمانے میں یہ شاعری ارسال کی تھی اس وقت محفل کا ڈیفالٹ فونٹ نسخ تھا جس میں درست پڑھی جا رہی تھی لیکن اب نستعلیق ہونے کی وجہ سے کیریکٹرز غائب ہیں
  18. فاتح

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    چلو اچھا ہوا کہ آپ نے پڑھ لیا۔۔۔ اور سمجھ میں آ گیا کہ یہ طنز مجھ پر نہیں بلکہ اس فوٹوگرافر پر کرنا چاہیے تھا آپ کو :) ساری دنیا کو بے وقوف سمجھتے ہیں یہ لوگ ایسی بونگی مارتے ہیں
  19. فاتح

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    http://www.dailymail.co.uk/news/article-3031329/Let-prey-Fearless-photographer-captures-image-hungry-lion-moments-jungle-king-prepares-pounce.html
Top