نتائج تلاش

  1. فاتح

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    اسی پاکستانی فوٹوگرافر نے پھیلائی ہے کہ جب میں نے یہ تصویر کھینچی تو شیر مجھے کھا جانے لگا تھا لیکن میں بھاگ کے گاڑی میں بیٹھ گیا :laughing:
  2. فاتح

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    اگر آپ نے اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی کہانی پڑھی ہوتی تو یہ تبصرہ نہ کرتے :)
  3. فاتح

    کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

    ایسی تصویر کھینچنے کے لیے ضروری نہیں کہ فوٹوگرافر شیر کے قریب ہی جائے، کار کی کھڑکی میں سے بھی ایسی تصویر کھینچی جا سکتی ہے جب کہ کار شیر سے 100 فٹ دور ہو۔ :)
  4. فاتح

    لفظ قدر کے تلفظ اور اس کے استعمال کا مسئلہ

    اردو میں قدر دو الفاظ ہیں، ایک دال ساکن کے ساتھ اور ایک دال متحرک کے ساتھ، دونوں کے معنی مختلف ہیں۔ امثال میں دونوں الفاظ کی مثالیں غالب کے ہاں درج ہیں: 1۔ قدر (دپر زبر ): مقدار، تعداد، وغیرہ امثال: شرحِ اسبابِ گرفتاریِ خاطر مت پوچھ اس قدر تنگ ہوا دل کہ میں زنداں سمجھا (غالب) ستایش گر ہے...
  5. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    صرف اردو ہی نہیں بلکہ دنیا کی ہر زبان کچھ دیگر زبانوں سے مل کر بنتی ہے۔ اب انگریزی کو ہی لیں تو قدیم اگریزی جرمن، دانش، نارویجی، فرانسیسی وغیرہ سے مل کر بنی ہے جب کہ لاطینی یونانی اور دیگر زبانوں کا اثر بھی قبول کیا لیکن اب انگریزی بولنے یا لکھنے کے لیے ہرگز یہ ضروری نہیں کہ ان زبانوں کا بھی علم...
  6. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    بہت شکریہ برادر۔ گویا نطق کے مادے سے اسم مفعول بنا منطوق۔۔۔ یہ تو عربی زبان میں ہے۔ لیکن اردو کی کسی ڈکشنری بشمول آپ کی پسندیدہ اشعار کے استعمال سے وضاحت کرنے والی ڈکشنری میں بھی یہ لفظ موجود نہیں اس لیے پوچھ لیا تھا۔ وضاحت کا شکریہ :)
  7. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    یہ رائے میرے کسی "ذاتی" قیاس یا پسند نا پسند کی بنیاد پر نہیں بلکہ اردو زبان کے جید علما کی جانب سے ہے جن میں سے چند کے نام ذیل میں درج ہیں: ڈاکٹر عبد السّتار صدیقی ڈاکٹر عبد العلیم پروفیسر گیان چند جین ڈاکٹر سید عابد حسین پروفیسر خواجہ احمد فاروقی رشید حسن خان پروفیسر محمّد حسن حیات اللہ...
  8. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    سید عاطف علی بھائی، یہ منطوقہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟
  9. فاتح

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اگر آپ کے ہاں لنگوسٹس کو قصائی، جولاہا، بڑھئی، لوہار، درزی یا موچی کہا جاتا ہو تو کچھ کہہ نہیں سکتا ۔ کیوں کہ یہ انہی کا درد سر ہے کہ کون سی زبان کس زبان سے کیسے ملی تو کس زبان کے کون سے الفاظ کیسے وجود میں آئے۔ ادبا، امرا، جہلا وغیرہ میں ہمزہ آپ کے خیال اور عربی کی حد تک تو درست ہے لیکن اردو...
  10. فاتح

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    اتنا ہی اللہ والے تھے تو باقیوں کے دلوں کے حالوں کے بارے میں بات شروع ہی کیوں کی تھی یہاں؟
  11. فاتح

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    مجھے واقعی ایسا لگ رہا تھا کہ باقی سب اور خصوصاً آپ نے بے دلی سے دی اگر دل سے دی تھی تو ثابت کریں
  12. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    ذرا سوچیں کہ یہ بھی نہ کر رہی ہوتیں تو کیا حال ہوتا۔
  13. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    آپ نے اشکال کی اشکال بھی واضح کی تھیں بھائی :)
  14. فاتح

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

    دیکھااااااااااااااااااااااااااا شہزاد وحید میں نے کہا تھا نا :laughing:
  15. فاتح

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

    ابھی آتے ہوں گے عزیز امین آپ کے مراسلوں پر ریٹنگ دینے۔۔۔ آپ کی جرات کیسے ہوئی یہ سوال پوچھنے کی؟؟؟؟؟؟ :laughing: اور آپ کو تو وہ پوچھ ہی لیں گے اچھی طرح سے کہ یہ ڈرامے کیوں کر رہے ہیں میرے دھاگے میں :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

    میرے سنجیدہ مراسلے اور سادہ سے سوال کو ناپسندیدہ کیوں قرار دیا؟؟؟؟ کوئی تو بتائے مجھے کوئی تو ہاں کوئی تو
  17. فاتح

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو سب ٹایئٹل کی مبارک

    صرف لاکھوں کروڑوں کیوں؟ اربوں کھربوں کیوں نہیں؟ آخر کیوں؟ میرے اس سوال کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جائے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    یہ خبر کچھ سائنسی و خبر رساں اداروں کی ویب سائٹوں پر پہلے ہی پڑھ چکا تھا لیکن آپ کے مراسلےمیں ڈاکٹر ایمی کی تبدیلیِ جنس دیکھ کر ہنسی آئی اور جب غور کیا تو پتا چلا کہ آپ یہ تحریر من و عن جاوید چوہدری نامی کسی ویب سائٹ سے اٹھا کر لائے ہیں۔۔۔ ڈاکٹر ایمی مائنزر ایک مشہور ماہرِ فلکیات خاتون ہیں جنہیں...
  19. فاتح

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    اول تو امریکا کی دوغلی پالیسی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یہ نعرہ کافی گھس پٹ گیا ہے۔۔۔ دوم آپ سائنس کے سٹوڈنٹ نہیں لگتے ورنہ ایسی "معصومانہ" بات نہ کرتے۔۔۔ سیارچہ ملالہ کے نام امریکی حکومت یا اُبامے نے نہیں کیا بلکہ اس ماہر فلکیات خاتون (ڈاکٹر ایمی مائنزر) نے...
Top