نتائج تلاش

  1. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    جب تک پاکستان سے باہر ہیں تب تک جو تلفظ آپ کا جی چاہے کر سکتے ہیں لیکن جب پاکستان جائیں تو قانون کی پاس داری کو مد نظر رکھتے ہوئے حلق کی عمیق گہرائیوں میں موجود ع کے اصل مخرج سے ع کی آواز نکالنی پڑے گی اور اس کے بعد جیسا کہ تہذیب صاحب نے لکھا ث کو تھ ادا کرتے ہوئے مان۔
  2. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    اوہ یعنی "تلفظ" بھی عربی رکھنا قانوناً لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔۔ گویا اب رمضان کو رمادھان نہ کہنے والے غیر قانونی حرکت کے مرتکب ہو رہے ہوں گے ؟
  3. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    یعنی اب نماز یا prayers کہنا غیر قانونی اور صرف صلوٰۃ کہنا قانونی ہے ؟
  4. فاتح

    تیز رفتاری؟

    200 کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے اوپر تو کئی مرتبہ گیا ہوں لیکن زیادہ سے زیادہ230 کو ایک مرتبہ چھوا ہے۔ (230 سپیڈو میٹر پر تھی جب کہ جی پی ایس کے مطابق اصل سپیڈ 220 رہی ہو گی) گاڑی تھی کیڈیلک سی ٹی ایس اور دبئی سے العین کے راستے میں
  5. فاتح

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

    میر کا تو کسی صورت نہیں ہے کیونکہ اس کی کلیات میں موجود نہیں۔
  6. فاتح

    عارف کریم سے ملاقات

    میری جانب سے بھی :)
  7. فاتح

    الوداع اردو محفل

    یہاں مستعار لینےکی نہیں مستعار دینے کی بات ہو رہی تھی سو ہم نے بخوشی دیا۔ :laughing:
  8. فاتح

    الوداع اردو محفل

    یہ تو ہماری بعثت کا مقصد تھا، آپ نے اچک لیا
  9. فاتح

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    استغفر اللہ! کیا کفر بکتے ہیں آپ۔۔۔۔ سیدھے جہنم میں پھینکے جائیں گے آپ۔ جب کہ احادیث سے یہ حکم صاف ظاہر ہے کہ جب سورج کے غروب ہوجانے کا یقین ہوجائے تب روزہ کھولنا چاہیے اور آپ لوگ سورج کی موجودگی میں ہی روزہ کھول بلکہ توڑ لیتے ہیں۔ اسلام تمام دنیا کے لیے ہے لہٰذا اگر روزہ گھنٹوں کو گن کر کھولنا...
  10. فاتح

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    زبردست خبر ہے۔۔۔ ملالہ! ہمیں تم سے پیار ہے
  11. فاتح

    گرہ لگایئے

    محترمہ، یہ آپ کی ذرہ نوازی و انکسار ہے ورنہ آپ کی لگائی ہوئی گرہ واقعتاً حسد میں مبتلا کر گئی :laughing:
  12. فاتح

    گرہ لگایئے

    ہما حمید ناز کی گرہ کمال لگی ڈالیے سر پہ خاک و خونِ وفا یہ تیمم بھی ہے وضو بھی ہے
  13. فاتح

    گرہ لگایئے

    بڑی محبت۔۔۔ حاضر ہوں بھائی، کوشش بھی کرتا ہوں گرہ لگانے یا کم از کم پڑھ کر داد دینے کی۔۔۔
  14. فاتح

    تاسف میری امی

    شکریہ اور آمین
  15. فاتح

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    اس دھاگے کی وساطت سے ہم نے وہ کچھ سیکھ لیا جو اردو کے اساتذہ دنیا کو کبھی نہ سکھا سکے کہ نون غنہ کی کوئی ابتدائی اور درمیانی شکل بھی ہوتی ہے۔
  16. فاتح

    خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہو۔عزیز نبیل

    واہ، کیا ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ شکریہ چوہدری صاحب
  17. فاتح

    ایک شعر جو اپنے خالق کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔

    مشہورِ زمانہ شعر کی حامل خوبصورت غزل شاعر کے نام کے ساتھ، واہ لطف آ گیا۔ شکریہ مزمل شیخ بسمل
  18. فاتح

    بلوچی تھیریم – دنیا کا عظیم ترین ممالیہ

    بقولِ شیفتہ فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں پر کچھ کچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیبِ داستاں کے لیے اب تک تو جتنے رنگ دیے گئے ہیں وہ تمام ہی مصوروں کے تخیل پرمبنی ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ ایک ڈائنو سار کے فوسلز میں محفوظ میلانن پگمنٹ ہاتھ لگاہے جس پر تحقیقات کے بعد اس ڈائنو...
  19. فاتح

    بلوچی تھیریم – دنیا کا عظیم ترین ممالیہ

    ممالیہ اور رینگنے والے جانوروں کی کچھ ہڈیوں کی ساخت مختلف ہوتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ وہ فوسلز ممالیہ کے ہیں یا ریپٹائل کے مثلاً : رینگنے والے جانور کے تمام دانتوں کی ساخت مخروطی اور سائز تقریباً یکساں ہوتا ہے جب کہ ممالیہ جانور کے منہ میں پائے جانے والے دانت مختلف شکلوں اور مختلف سائز کے ہوتے...
Top