نتائج تلاش

  1. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    یہاں تو معلومات کے انبار لگتے جا رہے ہیں
  2. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ جو لوگ 5 جی بی کے لیے سبسکرائب کریں گے یہ ان سے 12 ڈالرز لیں گے اور جو 10 جی بی کے لیے کریں گے ان سے 24 ڈالرز۔ علاوہ ازیں کل کلاں کو یہ اپنی سروس بند کر کے ڈیٹا مائگریٹ کرنے کے لیے پیسے بھی مانگ سکتے ہیں۔
  3. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جب کہ 5 جی اور 10 جی کے لیے پیسے مانگتے ہیں بلاگ سپاٹ کے متعلق انہوں نے بتایا ہے کہ وہ 1 جی بی دیتا ہے۔ درست ہے کہ ویسے تو 1 جی بی سٹوریج دیتا ہے لیکن۔۔۔ اگر گوگل پلس کے ساتھ استعمال کریں تو تمام تصاویر گوگل کے اکاؤنٹ میں محفوظ ہوتی ہیں جہاں آپ کے پاس 15 جی بی مفت سٹوریج میسر ہے۔
  4. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    جناب عالی، یہ معلومات بہم پہنچانے کا مقصد یہی تھا کہ اول تو یہ کوئی نیا پلیٹ فارم نہیں ہے بلکہ پہلے سے موجود پلیٹ فارم ورڈ پریس ہی دیا جا رہا ہے اور یہ ڈومین میاں صاحب ایک ہفتہ پہلے ہی رجسٹر کروا کے ایک مفت ہوسٹنگ کی سہولت مہیا کرنے والی کمپنی کی سٹؤریج دے رہے ہیں۔ 1۔ آپ اپنی معلومات اور ڈیٹا...
  5. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    واپسی کا وقت بھی لکھا ہوا ہے، اس پر بھی غور کیجیے :)
  6. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    مزید یہ کہ ہوسٹنگ کے لیے بھی کلاؤڈ فلیئر کا مفت پلان استعمال کر رہے ہیں۔
  7. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    میاں صاحب کو چھوڑیے، آپ کو محاورے کی ٹانگیں توڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔ چھوٹتے ہی اولے پڑنا کوئی محاورہ نہیں ہے۔۔۔ محاورہ ہے، سر منڈاتے ہی اولے پڑنا:dancing:
  8. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    نہیں! انہیں جھٹکا نہیں دیا بلکہ صرف یہ بتایا ہے کہ میاں صاحب نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ بلاگنگ پلیٹ فارم بنانا ایک اچھا کام ہےلیکن یہ لکھنا "اسی طرح کی ایک نئ سروس حال ہی میں متعارف کروائ گئ ہے" دراصل بے ڈھنگا پن اور حقیقت کو چھپانے کے مترادف ہے۔
  9. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    پچاس ہارس پاور نہیں بلکہ 50 میگا واٹ :laughing:
  10. فاتح

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    اور مزید یہ کہ یہ ڈومین بھی حافظ میاں شہزاد رضا مشتاق صاحب نے خود ہی رجسٹر کروا رکھا ہے اور وہ بھی ایک ہفتہ پہلے ہی یعنی 29 جون 2015 کو۔
  11. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    پہلا دن بتانا تھا بھائی کہ کیسا گزرا۔۔۔ اگر پہلا روزہ نہیں رکھا تھا تو میری طرح صاف صاف تفصیل بتاؤ :laughing:
  12. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    کیا کیا جائے میرا آفس بوائے سخت کافر ہے کہ میرے آفس آنے کے پانچ منٹ کے اندر میرے کمرے میں گرما گرم مہکتا ہوا کافی کا کپ لے آتا ہے مونگ مسور ماش چنے لوبیا سب قسم کی چکی لگا رکھی ہے ہم نے الحمد للہ :rollingonthefloor:
  13. فاتح

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    ہمیشہ کی طرح ایک خوبصورت نمکین تحریر
  14. فاتح

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    کچھ خاص فرق نہیں تھا رمضان کے پہلے دن اور باقی دنوں میں۔۔۔ صبح 11 بجے آنکھ کھلی، ناشتہ کیا۔۔۔ دفتر پہنچا، کام کام کام کے مقولے پر عمل کیا اور ساتھ ساتھ حسب دستور کافی کے چند کپ اور سگریٹ پھونکتے ہوئے شام کے آٹھ بجائے اور پھر گھر پہنچ کے ڈنر کیا، ایک بالی وڈ کی ڈانس سے بھرپور مووی دیکھی اور سو...
  15. فاتح

    ایک الپائن سفر

    یہ بھی ہے :(
  16. فاتح

    ایک الپائن سفر

    یہ تصاویر دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ کاش ہمارے ملک کے شمالی علاقوں میں بھی اسی طرح اچھی سڑکیں بنا دی جائیں تو کتنا اچھا ہو۔
  17. فاتح

    ایک الپائن سفر

    پیرس کی طرح یہاں ابھی تک تالے ہٹائے نہیں گئے؟تالوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ وزن کے حوالے سے شاید ابھی صورت حال قابو میں ہے۔
  18. فاتح

    خدماتِ ضیا الحق ! وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو

    خدماتِ ضیا الحق ! وسعت اللہ خان ۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد بہت لوگ کہتے ہیں کہ ضیا الحق کا دور گھٹن اور سختی کا زمانہ تھا۔لیکن اس گھٹن اور سختی کے سبب سیاسی ، عمرانی اور نفسیاتی سطح پر کیا کچھ ایکسپوز ہوا۔اس جانب دھیان کیوں نہیں جاتا۔ مثلاً اگر ضیا الحق کا دور نہ ہوتا تو یہ کیسے پتہ...
  19. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    جی جی، ہم نے بھی سمائلی ہی ڈالی ہے قبلہ۔ لیکن مثال آپ نے اسم معرفہ کے ترجمہ کی دی جس پر اس پورے دھاگے میں کہیں اعتراض ہی نہیں ہوا تھا یعنی وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا :)
  20. فاتح

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    شاکر بھائی، فاتح نے تو اعتراض کیا ہی نہیں اس پورے دھاگے میں۔ :) نہ صرف فاتح بلکہ کسی ایک نے بھی اسمائے معرفہ کے تراجم نہ کرنے پر اعتراض نہیں کیا۔
Top