نتائج تلاش

  1. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    روشنی ڈالنے سے جنات جلال میں آ جاتے ہیں لہٰذا اس لڑی میں روشنی کا استعمال کم از کم کیا جائے۔ شکریہ Positron Emission Tomography (PET)
  2. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    لاہور کے کسی سینما پر اردو میں بھی لگی ہوئی ہے۔ گوگل کیجیے
  3. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    میں بھی کم از کم اسی کوالٹی میں دیکھتا ہوں جس کا ذکر آپ نے کیا۔ امجد بھائی کی بتائی ہوئی کاپی کے سکرین شاٹ اور اسی مووی کے ایک 1080 پی کے سکرین شاٹ کا موازنہ یہ رہا۔ کوالٹی اور ریزولیشن (سائز) دونوں میں فرق صاف ظاہر ہے: گھٹیا کوالٹی میں دیکھنے کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ چیزوں کو اندازے لگا کر...
  4. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اتنی گھٹیا وی جی اے ریزولیشن اور کیم کوالٹی میں دیکھنے سے بہتر ہے نہ دیکھی جائے
  5. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    اب دوبارہ لاہور میں سینما ایک فیملی تفریح کے طور پر نمودار ہو رہے ہیں اور خاصی اچھی تعداد میں https://www.imax.com/theatres/t/cinestar-imax/
  6. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جنات سے کسے انکار ہو سکتا ہے، مجھے تو ان پر پورا یقین ہے۔ یہ انسانوں پر چڑھ بھی جاتے ہیں اور انہیں اپنا تابع بھی بنا لیتے ہیں۔ ان جنات کی ذاتیں اور قبیلے بھی ہوتے ہیں، جن جنات کا قبیلہ نیورولاجیکل ہوتا ہے انہیں پکڑنے کے لیے فنکشنل ایم آر آئی اور پیٹ کے منتر آزمائے جاتے ہیں۔ اور ان جنات کی دو...
  7. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ٹھہریے! میں وضو کر کے آتا ہوں کہ بغیر وضو ایسی جناتی مووی دیکھنے کے گناہ پر کوئی جن جلال میں نہ آ جائے
  8. فاتح

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    اور آپ جیسا تحقیق، تسخیر اور نئے علوم کے حصول کا مدعی ہی اگر حضرت گوگل علیہ السلام کی تعلیمات سے مستفیض ہوئے بغیر ابلیسی فوٹوگرافر کے دھوکےمیں آ گیا تو ہم جیسے کس کھیت کی مولی ہیں۔ :laughing:
  9. فاتح

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    بلیو مون کا مطلب ہوتا ہے اضافی طور پر بڑا چاند۔ وکی پیڈیا کے مطابق آغاز میں یہ blewe تھا جس کے معنی betray یا betrayer ہیں یعنی دھوکے باز چاند۔
  10. فاتح

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    یہ لیں عارف کریم، آپ کے لیے خصوصی فوٹیج کا اہتمام کیا گیا ہے
  11. فاتح

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    یہ نیلی تصاویر لینز فلٹر یا امیج ایڈیٹنگ کا کرشمہ ہیں۔ بلیو مون کا مطلب نیلے رنگ کا چاند نہیں ہوتا
  12. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کراچی میں گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک ڈرائیو ان سینما ہوا کرتا تھا جو ہمارے بچپن میں ہی بند ہو گیا تھا اور اب وہاں شاید اک بہت بڑا پلازا بن چکا ہے اور مال وغیرہ بھی لیکن وہاں کی خوبصورتی یہ تھی کہ ایک بہت بڑی دیوار تھی جس پر مووی پروجیکٹ کی جاتی تھی اور لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر مووی...
  13. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    باقیوں کو نہ بھی ملے مگر میرا تو بہت فائدہ ہوا
  14. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    یہ تو فرانس کا میوزک کانسرٹ ہال ہے، سینما نہیں۔ لیکن اس تصویر کو گوگل کرنے سے ایسا سینما بھی مل گیا : بلِٹس میگا پلیکس، جکارتا، اندونیشیا کی ویلوٹ کلاس
  15. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ابن سعید قیصرانی مقدس وغیرہ گوا ہی دیں گے کہ ہم سکائپ پر بھی کئی کئی گھنٹے طویل نشستیں لگاتے رہتے ہیں جن میں دنیا جہان کے موضوعات زیر بحث آتے ہیں اور ایک دوسرے سے سیکھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے
  16. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    آپ پہلے تو قوت خرید بڑھانے کے روابط عنایت فرمایا کریں اور بعد ازاں یہ گائیڈنس :laughing:
  17. فاتح

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ہر گز نہیں! دراصل وقت کے ساتھ ساتھ "سوشل" کے معنی تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ روزانہ کئی لوگوں کے ساتھ گھنٹوں گزارنے کے لیے مجھے سڑکوں کی خواری نہیں کرنا پڑتی بلکہ انٹرنیٹ اور فون کے ذریعے یہ کام کر لیتا ہوں
Top