قبلہ، میں نے نہ صرف ایسے پروگرامز دیکھے ہیں بلکہ ایسے ہر دو دیسی و بدیسی فراڈیوں سے بنفس نفیس ملاقات کا شرف بھی حاصل رہا ہے۔ اور دونوں کے طریقۂ ہائے واردات کا واقف و شاہد ہوں۔
بلکہ جوہانسبرگ میں بہت سے ویک اینڈز پر محض فراغت کاٹنے کی غرض سے کسی ووڈو یا جوجو کے نام نہاد ماہرکالے جادوگر کو کام کا...