نتائج تلاش

  1. فاتح

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    عارف، ڈیسک ٹاپ وال پیپرز لکھ کے گوگل کر لیں۔ اچھے اچھے وال پیپر دیکھنے کا چسکا پورا ہو جائے گا۔ یہ لوگوں سے ان کے ڈیسک ٹاپ کی تصاویر یہاں لگوانا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس شوق ک تسکین کا سامان ہے۔
  2. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    جی گیلیو۔۔۔ اسے سزائے موت تک لانے والے مذہبی لوگ تھےاس لیے کہ اس نے زمین کو سورج کے گرد گھما کر مذہب کا چورن بیچنے والوں کے کاروبار کو نقصان پہنچایا تھا جن کے نزدیک زمین ساکن تھی اور ساری کائنات زمین کے گرد گھوم رہی تھی
  3. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    رانا صاحب، آپ کہاں چلے گئے؟ کہیں آپ میں مالویئر تو نہیں آ گیا؟
  4. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    کون؟ میڈم نیوٹن؟ بھئی، اگر نیوٹن کو سزائے موت ہو سکتی ہے تو اس کی جنس بھی تو تبدیل ہو سکتی ہے :laughing:
  5. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یہ سلیکان بھی انہی کی بنائی ہوئی سمیولیشن کا حصہ ہے، ان کے کمپیوٹر اس سمیولیشن پر مشتمل کیسے ہو سکتے ہیں؟
  6. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    دو انسان کے لیے بھی قواعد کے مطابق انسانوں ہی لکھا جائے گا۔
  7. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    سائنس میں یہی بات سب سے اچھی ہے کہ شواہد نہ ملنے پر مفروضے رد کیے جا سکتے ہیں اور مفروضے رد کرنے پر کسی کو قتل نہیں کیا جاتا
  8. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یا حیرت! کون سے اسکول میں پڑھی ہیں آپ جہاں آپ کو انسان اور کائنات کے کمپیوٹر سمیولیشن ہونے کے مفروضے کے متعلق پڑھایا گیا؟ مجھے واقعی حسد محسوس ہو رہا ہے کہ اتنے اچھے اسکول میں مجھے پڑھنا نصیب کیوں نہ ہوا :(
  9. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یہ تو اور بھی پختہ ثبوت ہےاس مفروضے کا کہ وہ جنت دراصل کوئی اور سیارہ تھی جہاں سے ڈی این اے میں کچھ خلل واقع ہونے پر نکالا گیا اور اس سیارے (زمین) پر لا کر پھینک دیا گیا۔ ;) یہ سوال نفسیات اور فلسفے کے قدیم ترین سوالوں میں سے ایک ہے جو ہزاروں سالوں سے پوچھا جا رہا ہے۔ ہزاروں سالوں میں اربوں...
  10. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    سمیولیشن کے اس مفروضے کے تحت تو ہماری کائنات سے باہر ایک سپر کمپیوٹر ہونا چاہیے جسے ہمارے خالقین سپر انسان چلا رہے ہوں لیکن آکسفرڈ یونیورسٹی کے ایک فلسفی نِک بوسٹرم کے ایک تحقیقی مقالے کے مطابق یہ بھی ممکن ہے کہ ہمارے خالقین بھی دراصل سمیولیشنز ہوں اور ان کے خالقین بھی سمیولیشنز اور اس طرح...
  11. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    رانا بھائی، آپ چونکہ پروگرامر ہیں تو آپ اس سے ضرور لطف اندوز ہوں گے۔ خدا بطور کمپیوٹر پروگرامر
  12. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    اسے "سمیولیشن ہائپوتھیسس" کہا جاتا ہے جس کے تانے بانے کئی صدیاں قبل مسیح کے قدیم یونانی فلسفے میں سکیپٹیکل ہائپوتھیسس سے ملتے ہیں۔ ایسے لا تعداد مفروضے ہیں جو ہر روز کوئی نہ کوئی گھڑ کے لے آتا ہے مثلاً ایک اور مفروضہ بھی مشہور ہے کہ ہمارا سیارہ زمین کسی اور سیارے کا جہنم ہے جہاں ان انسانوں کو...
  13. فاتح

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    نہ تو یہ کوئی تازہ خبر ہے اور نہ ہی یہ کوئی سائنس ہے۔ کئی سال پہلے پڑھا تھا ان سائنس فکشن والوں کے اس "مفروضے" کے متعلق۔ بعد میں کچھ ڈاکیومینٹریز میں بھی اس مفروضے کے متعلق بات ہوئی تھی۔ اور ہاں، رابرٹ لارنس کی کتاب کا نام کلوز ٹو ٹرتھ نہیں بلکہ کلوزر ٹو ٹرتھ ہے جو سن 2000 میں شائع ہوئی تھی۔ اور...
  14. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    میں کسے مستند مانتا ہوں اور کسے نہیں، اس کا یہاں ذکر نہیں، میں نے یہ لکھا تھا اور کیا یہ نہیں کہا جاتا؟ اب کہا کیوں جاتا ہے اس کا ثبوت مجھ سے کیوں مانگ رہے ہیں؟ :)
  15. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مجھے تو یہی معلوم تھا کہ میاں محمد بخش نے جو منظوم داستان لکھی ہے سیف الملوک کے نام سے اس میں بدیع الجمال نامی پری کا ذکر ہے۔ زبور یا دیگر کسی صحیفے کا مجھے معلوم نہیں تھا۔ اور اگر کسی ایسے صحیفے میں یہ ذکر ہو بھی تو ۔۔۔ زبور حضرت داؤد علیہ السلام کے صحیفوں کا ہی مجموعہ ہے ۔ان صحیفوں کو مستند...
  16. فاتح

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس آدھے ادھورے پیپر کا جو طائرانہ جائزہ میں نے لیا اس سے یہ کوئی سائنسی مقالہ تو نہیں لگ رہا کہ جس میں ڈی این اے سیمپلز سٹڈی کیے گئے ہوں اور جینیٹکس کے مطابق کچھ ثابت کیا گیا ہو۔ اگر ایسا کچھ ہے اس میں تو میری اس حصے تک رہنمائی کریں۔
Top