نتائج تلاش

  1. فاتح

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    نہیں۔۔۔ سٹاکر
  2. فاتح

    پاکستان، ایک آسٹریلوی سیاح کی نظر سے۔۔۔

    حیرت ہے، اسے کسی نے قتل نہیں کیا
  3. فاتح

    چاند ستارہ - نیا ملی نغمہ!

    اتنا بھونڈا شور شرابا کہ نہ جس کے جملے اچھے اور نہ موسیقی اور دھن کسی کام کی۔ اس پر آپ اگر یہ چاہیں کہ اسے پسند کیا جائے تو سوچیں کتنا تکلیف دہ ہو گا۔ :laughing:
  4. فاتح

    چاند ستارہ - نیا ملی نغمہ!

    جہاں تک نغمے کی بات ہے تو نہ موسیقی اور دھن پر کشش ہے اور نہ ہی جملوں میں دم ہے۔ ۔۔ مصرعے اس لیے نہیں لکھا کہ مصرعوں کا تو ردھم ہوتا ہے، وزن ہوتا ہے۔ بس انتہائی خوبصورت نغمے "دل دل پاکستان" کا انتہائی بھونڈا ری میک ہے
  5. فاتح

    چاند ستارہ - نیا ملی نغمہ!

    نغمہ سننے سے قبل ہی اس نغمے کی ٹیم کی تصاویر دیکھ کر ایمان تازہ کر چکا تھا۔ماشاء اللہ!
  6. فاتح

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    آفس سویٹس میں واقعی مائکرو سافٹ آفس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ سوائے مفت ہونے کے باقی آفس سویٹس میں مائکرو سافٹ آفس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
  7. فاتح

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    نیا تجزیہ پڑھ لیں۔
  8. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ارے مضحکہ خیزی کی ریٹنگ کا مذاق اس بات پر کیا تھا کہ میں تو جاہل انسان ہوں جسے فلسفے کی الف ب بھی نہیں آتی اور آپ مجھے فلسفی کا خطاب دے رہی ہیں۔ یہ بات مضحکہ خیز تھی کہ کسی اصلی فلسفی نے پڑھ لیا تو...
  9. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میں اور فلسفی۔۔۔ میں نے کافی غور سے دیکھا کہ کسی نے اس پر مضحکہ خیز کی ریٹنگ تو نہیں دی، حالانکہ بنتی تو ہے۔
  10. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اس جملے کے جواب میں اپنی نادانی و بے ہنری کا اعتراف بھی کیا ہے میں نے۔ لیکن خود پر بھروسے کی بات اب بھی سمجھ میں نہیں آئی
  11. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    مجھ کم عقل کے سر کے بہت اوپر سے گزر گیا یہ جملہ۔۔۔ ہم نہ فلسفی نہ عالم کہ ان گتھیوں کو سلجھا سکیں، آپ ہی سمجھا دیں کہ خود پر بھروسے کا کیا تعلق ہے؟
  12. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اخاہ آپا۔۔۔ ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
  13. فاتح

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ایڈے ڈھیر سارے فلسفے وہ بھی اکٹھے ایک ہی جگہ۔۔۔ سقراط، افلاطون اور ارسطو وغیرہ پہلے ہی پھڑک گئے ورنہ یہ دھاگا پڑھ کر پھڑک جاتے۔
  14. فاتح

    حبیب جالب ہم نے سیکھا ہی نہیں پیارے بااجازت لکھنا

    قندِ مکرر کا لطف ملا دوبارہ پڑھ کے۔
  15. فاتح

    اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے

    واہ کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ آصف علی نے کمال گایا ہے اس غزل کو اور آصف علی کی دھن چوری کر کے یہی غزل گانے کے طور پر کسی انڈین فلم میں بھی شامل ہے۔ گو کہ محفل میں پہلے ارسال کی جا چکی ہے لیکن لطف آیا دوبارہ پڑھ کے۔
  16. فاتح

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    جی، مائکرو سافٹ والے ناول کے ڈاس کے ورژنز کی نقل مارا کرتے تھے۔ اس لیےایم ایس ڈاس کا ورژن 6 بعد میں ہی آیا ہو گا۔
  17. فاتح

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    بہت ہی وڈے استاد جی نے بتا دیا:
  18. فاتح

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    پھر ہم بڑے ہو گئے یعنی عقل داڑھ نکل آئی ۔ :laughing: تفصیل ضرور لکھوں گا کسی روز فراغت سے :)
  19. فاتح

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    زبردست۔ مزا آیا۔ بچپن میں پامسٹری کی ایک دو کتب پڑھ کر ہم نے بھی سب گھر والوں اور دوستوں کی ہتھیلیوں کے پرنٹس کا ایک رجسٹر بنا رکھا تھا لیکن یہ زیادہ عرصہ چلا نہیں۔
Top