نتائج تلاش

  1. فاتح

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    کنٹرول اے (سلیکٹ آل ) کریں اور ایم ایس ورڈ کی فونٹ لسٹ میں سے کشیدہ کی بجائے جمیل نوری نستعلیق سادہ اپلائی کریں۔ اگر لسٹ میں نظر نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے انسٹال نہیں ہے۔ لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر جمیل نوری نستعلیق سادہ اور کشیدہ دونوں فونٹس انسٹال کریں اور پھر دیکھیں۔
  2. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    کس قدر نرم سی نازک سی ہے اردو کی طرح صرف محسوس کیا کر اسے خوشبو کی طرح منصور آفاق
  3. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبت قائم تھا یا بحث میں اُردو ہندی ہے یا قربانی یا جھٹکا ہے (اقبال)
  4. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    وہ گُلِ رنگیں ترا رخصت مثالِ بُو ہوا آہ! خالی داغؔ سے کاشانۂ اُردو ہوا (اقبال)
  5. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    وہ اردو کیا ہے، یہ ہندی زباں ہے کہ جس کا قائل اب سارا جہاں ہے (مراد شاہ) کچھ لوگوں کے خیال میں یہ وہ پہلا اردو شعر ہے جس میں لفظ اردو بطور اردو زبان کے آیا ہے۔ یاد رہے کہ مراد شاہ اور مصحفی کا دور تقریباً ایک ہی ہے۔
  6. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    یارانِ خوش مذاق نے اللہ کی پناہ اردو کو بے قصور مسلمان کر دیا (منور رانا )
  7. فاتح

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ہمیں ہمارے اردو کے پروفیسر صاحب نے بتایا تھا کہ اردو شاعری میں لفظ اردو برائے اردو زبان پہلی مرتبہ مصحفی نے مذکورہ بالا شعر میں استعمال کیا تھا۔ ہم آپ کی طرح لائق نہیں تھے ورنہ نثر میں استعمال کے متعلق بھی پوچھ لیتے ان سے لیکن اب تو وہ وفات پا چکے سو پوچھنا ممکن نہیں۔ ہاں! ہمارا اپنا قیاس ہے...
  8. فاتح

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    ہم سینہ بھی صرف ان سے ملاتے ہیں جن سے دل ملتا ہو ورنہ تو سینہ سپر ہی رہتے ہیں
  9. فاتح

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::laughing::laughing: اور ہم نے ان سے ملاقات پر یہ کہا تھا کہ آپ ان معدودے چند لوگوں میں سے ہیں جن سے گلے مل کر واقعی سینے سے سینہ ملتا ہے ورنہ تو اکثر کا سینہ ہمارے پیٹ سے مل رہا ہوتا ہے۔
  10. فاتح

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اتنے احمق لگتے تو نہیں جتنی احمقانہ بات لکھی ہے آپ نے۔
  11. فاتح

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    میں نے آپ کے دیے ہوئے صرف پہلے لنک یعنی "ڈسکوری ڈاٹ کام" سے ہی پڑھا اور وہاں لفاظی کو نکال کر صرف کاربن ڈیٹنگ اور زمانے کے تعین کے حوالے سے صرف ذیل کے یہ پیراگراف ملے ہیں جن میں اس دریافت شدہ نسخے اور رسول اللہ ﷺ کے زمانوں میں کسی اختلاف کا پہلو نہیں نکلتا۔ میں نے وہ پیراگراف من و عن یہاں نقل...
  12. فاتح

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    شاید جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تھا جس کا ذکر عارف کریم نے اسی دھاگے میں کیا تھا کہ ویسے کیا طارق جمیل صاحب خطاط ہیں یا فونٹ پروگرامر؟ یا صرف "پدرم جمیل مرزا بود" کی سند لیے پھرتے ہیں؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کے ساتھ کام کیوں کیا جانا چاہیے؟
  13. فاتح

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    کلام توخیر پہلے بھی محفل میں شیئر کیا جا چکا ہے لیکن یہ بیڑا غرق فونٹ کون سا ہے؟ ﺳ - ﺘ - ﻢ - ﮐ - ﺮ - ﻭ - ﮔ - ﮯ - ﺳ - ﺘ - ﻢ - ﮐ - ﺮ - ﯾ - ﮟ - ﮔ - ﮯ
  14. فاتح

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    تریمے، لگیچر، گلفس، وغیرہ وغیرہ کو گوگل کریں تو ان کی انگریزی امثال ملتی ہیں لیکن اردو حروف و الفاظ کے ساتھ اردو فونٹس میں ان کی مثالیں عنقا ہیں۔ عارف کریم، آپ (بجائے لٹھ مار انداز کے سوال پوچھنے والے کو پڑ جانے کے :laughing:) یا خود ایسا کچھ لکھ ڈالیں یا ہماری مدد کریں لکھنے میں لیکن ہونا ضرور...
  15. فاتح

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    عارف، (مجھ سمیت) بہت سوں کو فونٹس کی اصطلاحات کا علم نہیں لہٰذا اگر آپ ایک گلوسری قسم کی لڑی بنائیں جس میں مبادیات و اصطلاحات کے متعلق ایک، ایک یا دو، دو سطور تحریر کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائےگا۔
  16. فاتح

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    مقدس بیٹا، تمھیں اور تیمور کو (بلکہ اب تو طلحہ کو بھی) تمھارا چوتھا جشنِ ازدواج مبارک ہو :)
  17. فاتح

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جمیل نوری نستعلیق کی ٹیم کے پاس بہرحال کسی قانونی کاروائی کا تو اختیار نہیں ہے اور یہی وہ نکتہ ہے جسے جانتے ہوئے یہ منظر صاحب کبھی فیض نستعلیق اپنے نام سے ویب سائٹ پر ڈال لیتے ہیں تو کبھی جمیل نوری نستعلیق۔ عارف، یہ تو فکر مت کریں کہ اب لوگ جمیل نوری نستعلیق کا کریڈٹ کسی منظر نستعلیق کو دے دیں...
  18. فاتح

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    زبانیں گھڑی نہیں جاتیں۔ ناسٹالجیا بے چاری کو ایسے ہی استعمال کر لیا جائے تو کیا مضائقہ ہے؟ ایک زبان کا دوسری زبان پر اثر ہونا اور الفاظ شامل ہونا فطری عمل ہے۔ گلاس اور جگ وغیرہ بھی تبدیل کر کے کچھ اور گھڑ لیا جائے تب بھی مستعمل نہیں ہوں گے۔ ورنہ وکی پیڈیا اردو پر کیا کیا مضحکہ خیز چیزیں نہیں...
  19. فاتح

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    جب کہ میرے خیال میں وہ nostalgic کا متبادل تو ہو سکتا ہے لیکن nostalgia کا نہیں۔
Top