عارف، رونے کی نہیں ہو رہی۔ یہ لو، نکال لو اس میں سے جو سانپ نکالنا ہے :laughing:
ڈیسک ٹاپ وال پیپر اور کلر سکیمز وغیرہ ہر آدھے گھنٹے میں خودبخود تبدیل ہو جاتی ہیں کیونکہ اس وقت اس پر گلیشیئر پینورامک تھیم چل رہا ہے۔ پینورامک اس لیے کیونکہ دو مانیٹرز ہیں اور پینورامک تھیمز دو مانیٹرز پر مختلف...