وعلیکم السلام !
میں یہاں خیریت سے ہوں ۔ اورخیال کرتا ہوں کہ آپ بھی زندگی کی انہی گتھیوں کو سلجھانے میں مصروف ہونگے ۔ جس سے ایک عرصےسے میں دوچار ہوں ۔کیونک مجھ سے کہی ہوئی باتوں میں آپ نےبھی خود سے تکرار کی ہے ۔ آپ نے جو باتیں اپنے خط میں گوشوار کیں ۔ اس سے میں آپ کی دوستی اور مردم شناسی...