نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مزاج بخیر۔۔۔۔ ؟
  2. ظفری

    فرق۔۔۔۔۔

    ترجمہ درکار ہے ۔ :)
  3. ظفری

    بھارتی جارحیت، دو خواتین شہید،متعدد بچے زخمی

    پیارے چھوٹے بھائی ۔۔۔ آپ نے میری ہی بات کی تائید کردی ۔ ( سرخ رنگ میں مقید اپنے الفاظ کو دیکھیں ) ۔ ایک لیڈر یا جرنیل کی غلطی پوری قوم کی غلطی ہوتی ہے ۔ جنگ کیا کوئی کھیل ہے کہ کوئی قوم آج جنگ کا فیصلہ کرلے ۔ جنگ کے اثرات دہائیوں اور پھر صدیوں پر محیط ہوتے ہیں ۔ کشمیر کے حوالے سےمزاحمتوں کی بات...
  4. ظفری

    فرق۔۔۔۔۔

    میری پندرہ سال پرانی تصویر کو دیکھ لوگ پوچھتے ہیں کہ " یہ تمہارے بڑےبھائی ہیں ۔ " ۔ ;) :warzish:
  5. ظفری

    اک ایسے گگن کے تلے

    کاش کوئی ایسی جگہ ہو کہ جہاں کوئی غم نہ ہو ، کوئی آنسو نہ ہو مگر وائے ۔۔۔ ایسی کوئی جگہ نہیں ۔ بہت اچھی شئیرنگ کی آپ نے عندلیب سس ۔۔۔۔کہ بہت اُمید افزا سانگ ہے ۔
  6. ظفری

    بھارتی جارحیت، دو خواتین شہید،متعدد بچے زخمی

    کیا سول حکومت کے ہوتے ہوئے فوج بلکل ناکارہ ہوجاتی ہے یا منظرِ عام سے غائب ہوجاتی ہے کہ انڈیا اس قسم کی اشتعال بازی پر آجائے ۔ آپ کا نظریہ ہی غلط ثابت ہوجاتا ہے کہ انڈیا ایسی کسی قسم کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتا ہے ۔ ہمیں پلٹ کر اپنی طرف دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ ۔ 1965 ، 1948 اور اور کارگل کی جنگوں...
  7. ظفری

    بھارتی جارحیت، دو خواتین شہید،متعدد بچے زخمی

    فوج پاکستان میں براجمان ہوتو دونوں طرف سے کوئی پٹاخہ بھی نہیں پھوٹتا ۔ جب کوئی یہاًں سول حکومت آجاتی ہے تو ماحول اچانک ناساز ہوجاتا ہے ۔ عجب راز ہے ۔ کوئی تو اس پر سے پردہ اٹھائے ۔ ;)
  8. ظفری

    خیریت تو ہے عاطف بھائی ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل آپ کو ہماری خیریت پوچھنی پڑ گئی تھی اور آج ہمیں آپ کی...

    خیریت تو ہے عاطف بھائی ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل آپ کو ہماری خیریت پوچھنی پڑ گئی تھی اور آج ہمیں آپ کی فکر لاحق ہوگئی ہے ۔
  9. ظفری

    معرکہ مذہب وسائنس

    اس پر بحث کی جاچکی ہے ۔ مذہب کے فورم پر بہت سے دھاگوں کیساتھ کہیں مدفن ہوگی ۔ بہرحال یہ اچھی بات ہے کہ آپ کسی حجتی قسم کی بحث کے بجائے دلیل اور استدلا ل پر یقین رکھتے ہیں ۔ ان شاءاللہ فرصت ہوگی تو ایک بارپھر اس پر بحث کے لیئے تیار ہوں ۔ اگر آپ اپنا کوئی استدلال اس موضوع کے حوالے سے پیش کرنا...
  10. ظفری

    بشیر بدر لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

    وزیرِ اعظم صاحب ۔۔ اصل شعر کےمصرع میں یہی بات کہی گئی ہے ۔ ;)
  11. ظفری

    معرکہ مذہب وسائنس

    عموماً جب ہم یہا ں مذہب پر بحث کرتے ہیں تو مراد اسلام ہی ہوتی ہے ۔
  12. ظفری

    معرکہ مذہب وسائنس

    آپ نے یورپ کی نشاۃ ثانیہ کے بارے میں جو کچھ فرمایا ہے ۔ اس کو عثمان نے سرسری طور پر بیان کردیا ہے ۔ چونکہ آپ نے میرا مراسلہ کوٹ کیا ہے ۔ اس لیئے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرے اقتباس کے ضمن میں جو بھی کہا وہ قطعی طور بھی میرے خیال سے مطابقت نہیں رکھتا ۔ یعنی آپ میرا موقوف نہیں سمجھے ۔ ان شاءاللہ...
  13. ظفری

    بشیر بدر لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

    دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں واہ بہت خوب ۔ کیا بات ہے جناب ۔
  14. ظفری

    مصری مفتی علی جمعہ کا اخوان کو خوارج قرار دینے کا فتویٰ

    جبھی تو کہا محموداحمد غزنوی بھائی کہ یہ سب ملوکیت کی پیداوار ہے ۔ بادشاہت یا ملوکیت نے کیسے کیسے جید علماء پیدا کیئے ہیں ۔ آج کے دور کو بھی دیکھ کر بآسانی اندازہ لگا یا جاسکتا ہے ۔
  15. ظفری

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    شکریہ تلمیذ صاحب ۔۔۔ ہماری بھی دیوانگی اب خطوط سے نکل کر مکمل مضامین کی طرف مائل ہوچکی ہے ۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو ضرور جانا ہوگا ۔
  16. ظفری

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    کچھ خاص کتابوں کی تلاش ہے ان شاءاللہ اس بار آنا ہوا تو ضرور ان بازاروں کا دورہ کروں گا ۔ معلومات کے لیئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
  17. ظفری

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    اگر میرا پراجیکٹ طویل نہ ہوگیا ہوتا تو ضرور اس بازار سے فائدہ اٹھایا جاسکتا تھا ۔ بہرحال مستقبل میں کسی ایسے بازار کا انعقاد ہو تو پلیز ضرور مطلع کیجیئے گا ۔
  18. ظفری

    مصری مفتی علی جمعہ کا اخوان کو خوارج قرار دینے کا فتویٰ

    یہ سب ملوکیت کی پیداوار ہے جو اب تک خوب پھل اور پھول رہی ہے ۔
  19. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    بھائی یہ دنیا کا واحد کام ہے جس میں ایک فریق کچھ بھی نہیں کرسکتا جب تک دوسرا فریق موجود نہ ہو ۔ لہذا اُمید تو ایسے ہی لگائے رکھنا ہے ناں کہ کبھی ایک چراغ جلا دیا ، کبھی ایک چراغ بجھا دیا ۔ رہی بات شمشاد بھائی کے شادی دفتر کی تو وہ شادی دفتر سے کم اور انکم ٹیکس کا دفتر زیادہ لگتا ہے کہ فیس بھی...
Top