نتائج تلاش

  1. ظفری

    مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ

    مختصر : کونسی ایسی پارٹی ہے خواہ وہ سیاسی ہو یا مذہبی ۔۔۔۔۔ کہ اس کا کوئی عسکری ونگ نہ ہو ۔
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دولہے کا سمجھداری سے کیا کام ۔۔۔۔۔ ;) فہیم کی نکاح کی تصویر نہیں دیکھی آپ نے ۔۔۔۔۔ :wasntme:
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    زونی کو محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ مگر ابھی ہمارے قیلوے کا وقت ہے ۔ ہم بعد میں جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔ :party:
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    لو کر لو گل ۔۔۔۔۔ اب میری شادی کا کیا ہوگا ۔۔۔۔ :atwitsend:
  5. ظفری

    ڈی جی رینجزر اپنے بیان سے مکر گیا۔

    مختصر : یہ بندر بانٹ ہے ۔ مگر بہت ہی منظم طریقے پر سب کو انتہائی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کی گئی ہے ۔
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ناں ۔۔۔۔ شادی بیاہ کے معاملوں میں بہنوں کی سمجھ داری کمال کی ہوتی ہے ۔ باقی معاملات میں اللہ جانے ۔۔۔۔ :D
  7. ظفری

    واہ کیا زبردست محسوسات ہیں ۔ بہت ہی کمال کاشعر ہے ۔

    واہ کیا زبردست محسوسات ہیں ۔ بہت ہی کمال کاشعر ہے ۔
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بس مجھے یہی فخر ہے کہ میری ساری بہنیں بہت سمجھدار ہیں ۔ ;)
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں تدوین کی ہے کہ املا کی وجہ سے پورا مضمون غلط ہوگیا تھا ۔ اب ملاحظہ فرمایئے ۔ :)
  10. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنایئے ۔
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام شب خیر ۔ :)
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ایک کا عدد تصرف میں نہیں اور آپ چارکی بات کر رہیں ہیں ۔ ;)
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ ۔۔۔ ضرور کیوں نہیں ۔ اس بار تو عہد کیا ہے کہ اب معرکہ سر کرنا ہی ہے ۔
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں ایک عدد سے بوریت دور ہوگی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ :notworthy:
  15. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آداب عرض ہے فلک شیر بھائی ۔
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کچھ خاص نہیں ۔۔۔۔ تین دن کی چھٹی ہے ۔ بوریت اپنے عروج پر ہے ۔ سوچا کہ کچھ ادھورا لکھے ہوئے کو مکمل کروں ۔ کئی بار کوشش کی مگر یکسوئی حاصل نہیں ہوسکی ۔ پراجیکٹ بھی دسمبر کے وسط میں مکمل ہوگا ۔ پھر ان شاءاللہ پاکستان جانے کا پروگرام ہے ۔
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    مجھے نمبر روانہ کرنے میں تو کوئی تامل نہیں ہے ۔ مگر جس بینک کا اکاؤنٹ نمبر میرے پاس ہے ۔ اس کے بارے میں تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ وہ ؁2035 عیسوی تک تیار ہوجائے گا ۔ :idontknow:
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    چاکلیٹ آئسکریم کھلایئے کہ کم از کم چھ گھنٹے تک یہ سب ہائپر ہوکر ادھم مچاتے رہیں ۔ :D بینک اکاؤنٹ کی کی ضرورت ہے ۔ بچوں کی عیدی جمع ہوئی ہے ناں ۔۔۔ اسی میں سے یہ کارِ خیر انجام دیں ۔ ;)
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دراصل یہ میرا اندازِ تخاطب ہے کہ میں خیریت ایسے ہی معلوم کرتا ہوں ۔ جیسے " کیسی طبعیت ہے ؟ کیا خبریں ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔:) اور ہاں بچہ پارٹی کو میری طرف سے آئسکریم کھلادیجیئے گا ۔ ;)
  20. ظفری

    ڈا کٹر نکہت افتخار :::: شوق کو عازمِ سفر رکھیے

    مجھ کو دل میں اگر بسانا ہے ایک صحرا کو اپنے گھر رکھیے بہت خوب ۔۔۔ شئیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ ۔
Top