امجد میانداد بھائی ۔۔۔۔ پہلے تو آپ کی پُرخلوص توجہ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ مگر مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ گو کہ آپ سے میرے اتنے مکالمے نہیں ہوئے مگر آپ نے پھر یہ یہ جان لیا کہ زبیر مرزا بھائی کا مخاطب میں ہی ہوں ۔ بہرحال آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کے مشورے پر عمل...