یہاں اتنی باتیں ہوگئیں اور مجھے معلوم بھی نہ ہوا ۔۔۔۔ خیر سوال یہ ہے کہ " اسلامی جمعیت طلباء دہشت گرد ہے ۔ ؟ "
تو میرا جواب ہے کہ "ہاں ۔۔۔۔ اس سےپہلےکوئی بھی طلباء کی جمعیت تاریخ میں اتنی دہشت گرد ثابت نہیں ہوئی ۔ "
انہوں نے خود اپنے امیر مولانا موددی کے نظریات کوسبوتاژ کیا ۔ اب قائداعظم کے...