ہم جیسے تنہا لوگو ں کا اب رونا کیا، مسکانا کیا ( پنکج ادہاس )

زبیر مرزا

محفلین
ہم جیسے تنہا لوگوں کا ---- کیا بات جناب ایسے اُداس گیت تو ہمیں خُوب بھاتے ہیں
عرصے بعد سنا ہے اور نئے مفہوم اور مطلب واضح ہوئے
ہزارچاہوں مگر یہ نہ کہہ سکوں گا کبھی
کہ رات رونے کی خواہش مگر رونہ سکا
 
Top