نتائج تلاش

  1. ظفری

    معرکہ مذہب وسائنس

    سائنس مذہب کا موضوع ہی نہیں ہے ۔
  2. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    فہیم سے کہا تھا کہ میں بڑا ہوں اور عمر بھی گذر رہی ہے ۔ لوگ بھی پوچھنے لگے ہیں کہ " اب تک شادی کیوں نہیں کی " ۔ ذرا ہماری اس سلسلے میں مدد کرو ۔ جواب آیا کہ " جناب فکر نہ کیجیئے ، منزل دور نہیں ۔ آج معلوم ہوا کہ موصوف خود دولہا بنے ہوئے بیٹھے ہیں ۔ ہائے ۔۔۔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا...
  3. ظفری

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    محترم نایاب بھائی ۔۔ یقین مانیں ۔۔۔ آپ نے جو بھی مثالیں دی ہیں ۔ اس واقعہ کے تناظر میں ان کاتعلق کسی بھی طور بھی اس صورتحال سے مطابقت نہیں رکھتا ۔
  4. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    نہیں یہ بیلن کے آزادنہ استعمال کے بعد کا نقشہ کھینچا ہے ۔
  5. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    اگر آخری بھی ہے تو خوب ہے کہ ہمارا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے :)
  6. ظفری

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    ویسے بات انسانیت کی نہیں بلکہ تدبر اور تعلیم کی ہے ۔ یہ لوگ اس سے پیدل ہیں ۔ کوئی بھی براہ راست اور اس قسم کی صورتحال میں ان کی زبانیں گنگ ہوجاتی ہیں کہ ایسی صورتحال کے مطابق انہیں کیا سوال کرنے چائیں اور گفتگو کو کیسے پیرائے میں رکھا جائے ۔لگتا ہے کہ اسناد بھی ان لوگوں نے اسمبلی کے ممبران کی...
  7. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    میں تو کہتا ہوں کہ یہ مراسلہ میرے نام کردیں کہ یہ خواہش شدت سے میرے دل میں نہ جانے کب سے مقید ہے ۔ ;)
  8. ظفری

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    انتہائی ہی جاہل المطلق ہیں یہ لوگ ۔۔۔ اسکرپٹ سے ہٹ کر کچھ کہیں تو ان کی صلاحیتوں کی قلعی کھل جاتی ہے ۔
  9. ظفری

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    عاطف بٹ بھائی سے تو میں پوچھ لوں گا ۔۔ اور یہ بات صحیح ہے کہ لکھنے اور نہ لکھنے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ آپ نے سنا نہیں کہ دل کی بات کہیں لب پہ نہ آجائے ہنستے ہنستے آنکھ کہیں نہ بھر آئے بس آنکھ بھر آنے کا خیال رکھیئے گا ۔ مجھے نہیں پتا کہ آپ کے ہاں بیلن کا رواج ہے کہ نہیں ۔ ;)
  10. ظفری

    محبت اور عشق میں فرق

    اتنی دیر تک کیوں سو رہے ہیں ۔ کیا پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے سے فارغ ہوئے ہیں ۔ :thinking:
  11. ظفری

    محبت اور عشق میں فرق

    جناب ۔۔۔ یہ تخریب کاریاں لگتا ہے کوئی نیا گل کھلائیں گی ۔ مگر یہ کوچہ ملنگاں ، کوچہ شاپراں کیسے ہوگیا ہے ۔ اسی کسی نے قومیا ئےتو نہیں لیا ۔ :thinking:
  12. ظفری

    محبت اور عشق میں فرق

    بس بھلکڑ بھیا ۔۔۔۔۔ چھٹی ہے سو ، سوچا کہ کچھ یہاں وقت گذرا جائے ۔ مگر یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ۔۔۔۔۔ :thinking:
  13. ظفری

    محبت اور عشق میں فرق

    کچھ عرصہ قبل ہم نے یہ سب لکھ دیا تھا ۔مگربخدا ہمیں اب تک نہیں معلوم کہ ہم نے لکھا کیا تھا ۔ :idontknow:
Top