نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ۔ کیسی طبعیت ہے اور بچہ پارٹی کیسی ہے ۔ ؟
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میں نے سوچا ایک ہی تصویر دیکھ دیکھ کر لوگ بیزار ہوگئے ہونگے ۔ سو ہٹا دی ۔ ;)
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔
  4. ظفری

    آپ کے بچپن کی جھلک

    بہت ہی زبردست دھاگہ ہے ۔ احباب نے تصاویر شئیر کرکے اس دھاگے کو مذید چار چاند لگا دیئے ہیں ۔ اللہ آپ سب کو بمعہ اہل و عیال اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ ہمیشہ خوش رہیں ۔ آمین
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھئی ہم تو چلے کہ رات بہت ہوگئی صبح کام پر بھی جانا ہے ۔ اللہ حافظ
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    سیب تو نہیں البتہ اپنا سر ضرور ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ۔ ;)
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بارش تو یہاں بھی بہت ہوتی ہے مگر وطن کی بارش کی بات ہی کیا ہے ۔ضرور سنائیں ۔ ہم ضرور سنیں گے ۔ :)
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کچھ خاص نہیں گذرتی ہوئی رات کی ساعتوں کو گن رہا ہوں ۔
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ بھلکڑ بھائی ۔۔۔ آپ سنایئے ۔ ؟
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دل سے کہہ رہا ہوں مجھے سیدھی اردو ابجد نہیں آتی آپ لوگ الٹی میں پھنسا رہے ہیں ۔ :idontknow:
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
  12. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفری بھیا یہاں قاعدہ الٹا چل رہا ہے ۔ :idontknow:
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدہ اردو کا ، آج پڑھا تو ہم یہاں آگئے ۔ :)
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ناں اور کیا کرے گی ۔۔۔ آپ کا خیال ہے کہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی طرح بھتہ وصول کرے گی ۔ :D
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں ہم عنقریب ایک پارٹی تشکیل دینے والے ہیں ۔ ;)
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ پیدائشی مسلمان ہوں ، مگر حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا السلام علیکم ۔۔۔۔ ;)
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شاباش گڑیا ۔۔۔۔۔ دل لگا کر پڑھنا ۔ مجھے اپنی پارٹی میں سب ڈگری والوں لوگ چاہئیں ہونگے ۔کہ بعد میں جعلی ڈگری کا کوئی مسئلہ ہی نہ رہے ۔;)
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہو گڑیا اور کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو نہیں کرتے ۔۔۔ اسی بات پر ایک بار پھر ۔۔۔وعلیکم السلام :)
  20. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اجی ۔۔۔ سلام کا جواب دینا تو فرض بنتا ہے ۔ اس میں شکریہ کا کیا ذکر ۔ :)
Top