نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے آپ کے کیفیت نامے میں اپنی خطا کی معافی تلافی کی کوشش کی ہے ۔ پہلے سوال کا جواب یہ دینا تھا کہ پھونکی میں کٹی ڈال کر پھر بھینس کے منہ رکھ کر پھونک مارنی پڑتی ہے ۔ دوسرے کا جواب یہ ہونا تھا اس میں گھاس ملا کر دوبارہ مویشی بیچنے والے کو دوگنے داموں میں فروخت کرتا ہوں ۔ تیسرا جواب زبردست...
  2. ظفری

    لو آپ بھی پہنچ گئے پاکستان اور خبر بھی نہیں ہوئی ۔ میں بھی کچھ عرصے غیر حاضر رہا ۔ پرانی پوسٹیں...

    لو آپ بھی پہنچ گئے پاکستان اور خبر بھی نہیں ہوئی ۔ میں بھی کچھ عرصے غیر حاضر رہا ۔ پرانی پوسٹیں پڑھ رہا تھا کہ کچھ " فیصد لوگوں " نے ملالہ ، ملالہ کا شور کردیا ۔ بس وہیں بزی ہوگیا ۔ اور سنائیں کیسا سفر رہا ۔ صرف مویشیوں کے چارے پر اکتفا نہیں کرنا ۔ بات سمجھ رہے ہو ناں ۔۔۔۔۔
  3. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میں تو چلا کہ یہ فجا میراثی میری نیند خراب کردے گا ۔ میرا مطلب ہے کہ فجے میراثی کا لطیفہ ۔ :thinking:
  4. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ کے اس تبصرے کے بعد اوریا کے ساتھ آپ کو بھی علاج کی ضرورت ہے ۔ :silly:
  5. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    کیا احمقانہ دلائل اور استدلال دیئے ہیں اس دانشور نے ۔ کمال ہے ایسے لوگوں کو میڈیا پر کیسے پذیرائی کیسے مل جاتے ہیں ۔ :idontknow:
  6. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    کیا اوٹ پٹانگ لنکس یہاں شئیر کرتے ہو بھائی ۔ :thinking:
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں ۔میں آپ صحیح کہتے ہیں ۔ میں نے بھی کئی بار ایسے دھاگے یہاں متعارف کرائے تھے ۔ آپ کے مراسلے کی آخری سطر سے بھی متفق ہوں ۔ میں نے تو بس ازراہِ مذاق میں عادتاً آپ کی آڑ میں محفل کے ایک بزرگ کو چھیڑ دیا ۔ ;)
  8. ظفری

    پہچانئے

    نگہت اکبر ہے جی ۔۔۔۔ اس میں پہچاننے والی کون سی بات ہے ۔ :)
  9. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میرا خیال ہے کہ آپ میرے نام کا سات سو بار ورد کرنے کا مشورہ دل سے نکال دیں ۔ آپ کی اس پوسٹ میں دانشمندی کا جو طوفان امنڈ آیا ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ میرا نام یا میرا کوئی مراسلہ آپ کی اس دانشمندی اور دانائی کا محتمل ہوسکتا ہے ۔ :timeout:
  10. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    کیا زبردست کالم ہے ۔"کچھ فیصدلوگوں " کو اپنے بغلیں جھانکنے کی ترغیب دے گیا ۔
  11. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    شاباش ۔۔۔ اب یہ مشق جاری رکھیں ۔ اور بعد میں کم ازکم سات سو دفعہ ایک پرچے پر لکھ کر آگے بڑھادیں ۔ تاکہ مذید لوگ بھی اس ثواب سے مستفید ہوسکیں ۔ :thumbsup:
  12. ظفری

    علامہ اقبال اور ملالہ

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ خلیل بھائی ۔۔۔ زبردست ۔
  13. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    پہلے نام صحیح لکھنے کی سعادت حاصل کرلیں ۔ پھر جواب بھی دیتا ہوں ۔ :D
  14. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اچھا آپ مزا لے رہے ہیں تو لیتے رہیں ۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ یہ ٹاپک سنجیدہ ہے ۔ اور صرف سنجیدہ لوگوں کے لیئے ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ کے دیکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔ روزنامے میں کوئی بھی تحریر بغیر کسی حوالے سے نہیں چھپتی ۔ خیر معلوم ہوجائے گا کہ کالم نگار کون تھا ۔ یا آپ جان بوجھ کر کسی کی خوشی دیکھنے کے لیئے کالم نگار کا نام حذف کررہے ہیں ۔:idontknow:
  16. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    لکھنے والا کا نام نہیں ۔۔۔ اور روزنامہ میں چھپ گیا ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔ معلوم کریں کہیں مقبول جان اورریا تو نہیں ہیں ۔ :D
  17. ظفری

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    یہ کیا اپنے فاتح ہیں۔۔۔۔ :idontknow:
  18. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اس بارے میں بھی کچھ تفصیلات درکار ہیں ۔ اُمید ہے آپ اس ساری سازش کی قلعی کھل کر بیان کریں گے کہ ملالہ ، ملالہ بہت ہوگیا ۔
  19. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    محترم ! آپ نے میرا جو اقتباس اس تبصرے کیساتھ کوٹ کیا ہے ۔ اس کی آخری سطر غور سے پڑھ لیتے ۔ خیر ۔۔۔ چھوڑیں ۔۔۔۔ آپ مقاصد بیان کریں کہ اس ڈرامے کی کچھ تو حقیقت معلوم ہو ۔
  20. ظفری

    نظم: میں کن ویرانوں میں گم ہوں؟

    بہت خوب ۔۔۔ اچھی نظم ہے ۔ کچھ عرصے قبل میری بھی ایک ایسی ہی نظم گم ہوگئی تھی ۔ ;)
Top