نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی اور عمر سیف ۔۔۔ محفل پر آتے ہی توبہ و استغفار کے دھاگوں پر لیٹ جاتے ہیں ۔ پھر ایک کے بعد ایک دھاگہ اس طرح نظروں کے سامنے چلتا ہے کہ پوری ٹرین کا گمان ہوتا ہے ۔ جیہ نے بھی ایک بار شمشاد بھائی سے استفار کیا تھا کہ آخر آپ نے کیا کیا ہے کہ توبہ و استغفار کے دھاگوں پر گھنٹوں سر بجود نظر...
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام و علیکم ! پرانے مراسلات سے معلوم ہوا کہ ابن سعید ( سعود بھائی ) الحمداللہ اپنے گھر پہنچ چکے ۔ اُمید ہے اپنا وقت اچھا گھر پر گذاریں گے ان شاءاللہ ۔ عید قرباں اپنے دیس اور گھر پر گذارنے کا اپنا ہی ایک مزا ہے ۔ اُمید ہے عیدِ قرباں پر آپ انجوائے کریں گے ۔ حفظِ ماتقدم کو مدنظر رکھتے...
  3. ظفری

    نہیں ہے اپنا مگر غیربھی نہیں لگتا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    ہر ایک سمت ہے اک قبر کی سی تنہائی ترے بغیر اب اس گھر میں جی نہیں لگتا کیا خوب احساس ہے ۔ زبردست ۔ شئیرنگ کے لیئے شکریہ کاشفی ۔
  4. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اس موضوع کے حوالے سے ایک پرانی پوسٹ کا اقتباس : چلیں کچھ بھی ہوا ۔ اس سارے قصے کا ماخذ کیا ہے ۔ ملالہ نے ڈرامہ کیا یا اس کے پسِ پردہ کچھ عناصر بھی سرگرم رہے ۔ مگر اس کا نتیجہ کیا سامنے آیا ۔ پاکستان پر ڈرون حملوں میں اضافہ یا کمی واقع ہوگئی؟ ۔ طالبان مضبوط ہوئے یا پیچھے ہٹ گئے ۔ ؟ دہشت گردی میں...
  5. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    بلفرض مان لیتے ہیں کہ سازشیں کہیں اور ہی ہوتیں ہیں ۔مگر اس سازش کے آلہ کار تو آپ ، میں اور ہم سب ہی ہوتے ہیں ۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔ :idontknow:
  6. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میڈیا تو خیر بقول دانشوروں کے جانبدار اور تنخواہ دار ہے ۔ اس کی بات تو چھوڑیئے کہ ان کا کردار تو مشکوک ٹہرا ناں ۔ مگر یہی سوال میں آپ کی طرف لوٹاتا ہوں ۔۔۔۔ کہ ملک کو گلی کوچوں میں جو بربریت اور آگ و خون کا بازار گرم ہے ۔ شکوک و شہابت سے پاک ، حق اور ایمان کے علمبردار اس طرف کیوں نہیں آتے ۔...
  7. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    احمقانہ سوال ۔۔۔۔ موضوع سے کوئی تعلق نہیں بنتا ۔۔۔۔۔ سو نوکمنٹس ۔ ہاں ۔۔۔ اگر اس موضوع پر کوئی گفتگو کرنی ہے یا پھر مجھے کیا نظر آتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔ اس کے لیئے تھوڑی سے محنت کرنی پڑے گی کہ اس سلسلے میں میرے کچھ مراسلات ہیں ۔ انہیں پڑھیئے ۔ پھر اپنا سوال وہاں دہرایئے ۔ والسلام
  8. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    زبردست ۔۔۔۔ ویسے کچھ بھونڈے سوالوں کا جواب پھر بھی آپ نے دیدیا ۔۔۔۔۔ :)
  9. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میری سمجھ میں تو اب تک یہ نہیں آیا کہ ایک بچی کے زخمی ہونے اور پھر دنیا بھر میں اس کی ہمت یا "حماقت " کی تشہیر ہونے سے کسی کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ اس سلسلے میں حمایت تو ایک فطری عمل ہے مگر اس کی مخالفت کی وجہ کیاہے ۔ یہ بات قابلِ سوال ہے ۔ اس بچی کے زخمی ہونے اور پھر انگلینڈ جاکر علاج کرانے اور...
  10. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ مگر آپ نے اگر یہاں مراسلات کا مطالعہ کیا ہے تو معلوم ہوگیا ہوگا کہ یہاں سب اپنی بات منوانے آتے ہیں ۔ اگر ایسا سلسلہ نہیں ہے تو بڑی خوشی ہوگی کہ کم از کم کوئی نیا استدال سامنے آئے گا ۔
  11. ظفری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    شکریہ ۔۔۔۔آپ لوگوں نے میری چھٹی کی درخواست منظور کی ۔ :)
  12. ظفری

    من موھن سنکھ کی ہٹ دھرمی

    پاکستان میں جس طرح بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا بازار گرم ہے ۔ کسی بھی طور یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہاں امن کی فاختائیں اڑ رہیں ہیں ۔ :idontknow:
  13. ظفری

    شوہر برائے فروخت ۔۔۔

    صابر تو ہوتیں ہیں ۔ وہ اس لیئے کہ غلطیاں بہت کرتیں ہیں ۔ لہذا اپنی غلطی پر بھی صبر کرنا لازمی امر ہے ۔ مثال کے طور پر آپ نے اپنے ہی اقتباس کا جواب دیا ہے ۔ اب آپ اس غلطی پر صبر ہی کیجئے گا ناں ۔۔۔۔ ;)
  14. ظفری

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ نیک سیرت اور اچھی صحت کیساتھ آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔ آمین
  15. ظفری

    شوہر برائے فروخت ۔۔۔

    اس سے آگے آپ ۔۔۔۔ " مگر " لکھنا چاہ رہے تھے ناں ۔۔۔۔۔ ;)
  16. ظفری

    شوہر برائے فروخت ۔۔۔

    اس قصے میں بیویوں کی نہیں بلکہ عورتوں کی بات ہو رہی ہے ۔ :silly:
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ حال تو ٹھیک ہیں بس چال کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں ہے ۔ ( واضع رہے کہ چلن کی بات نہیں ہو رہی ہے ) ۔ :)
  18. ظفری

    فراز :::: ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے -- Ahmed Faraz

    ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے یار لوگوں کی زبانی اور ہے بہت خوب ۔۔۔۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
Top