ارے تو کوئی کرے گا تو میں کروں گا ناں ۔۔۔:D
ویسے بھی میرے بارے میں جو افوائیں پھیلائیں جا رہیں اس کہ وجہ سے اور بھی مسئلہ پیدا ہوتا جا رہا ہے ۔ مثال کے طور پر شمشاد بھائی نے میرے بالوں کے نہ ہونے پر اپنے جن شکوک و شہبات کا اظہار کیا ہے اس کے بعد ہر کوئی کم از کم دس دفعہ تو سوچے گا ناں ۔۔۔۔۔۔۔...