ہندو مذہب ہے بھی کئی ہزار سال قدیم۔۔۔ ہزاروں سال قبل مسیح سے موجود ہے۔ اتنے سالوں میں گئو متر کے فوائد و خصائل میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
جب اسلام بھی اتنا قدیم ہو جائے گا تو بول الناقہ کے فضائل بھی اتنے ہی ہو چکے ہوں گے۔
ثبوت کے طور پر صحیح بخاری میں باب الطب میں اونٹنی کے پیشاب سے علاج کا حصہ...