ابلاغ میں مشکل کا باعث صرف منفی الفاظ ہی نہیں بلکہ اضافی اور غلط مقامات پر کامے اور فل سٹاپ جیسی علامات بھی ہوتی ہیں مثلاً درج ذیل فل سٹاپ مفہوم کو الٹ پلٹ کر رہے ہیں:
نہیں ۔ دے سکتا.
شاعر جانے نئ نئ ۔ صنعت نکال لیتے ہیں
محبتوں میں ۔ ہوتی
محبت کا ۔ جی جاگتا
پھر کئی الفاظ آپ لکھنے کے متعلق...