نتائج تلاش

  1. فاتح

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    گویا آپ احمد بھائی پر آج بجلیاں گرا کے ہی دم لیں گے
  2. فاتح

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    جو میں نے آپ کے متعلق کہا کیا وہ حسن ہے؟ اور پھر آپ فرماتے ہیں کہ حسن صرف زن میں نظر آتا ہے تو اپنے اس جملے سے منطقی طور پر آپ خود یا تو زن میں شمار ہوتے ہیں یا زنخوں میں۔۔۔ جملہ بھی آپ کا، منطق بھی آپ کی اور فیصلہ بھی آپ کا :rollingonthefloor:
  3. فاتح

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    یہ تو آپ کا "حسن" ظن ہے جو آپ لوگوں کے متعلق رکھ رہے ہیں۔
  4. فاتح

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    شاید آپ "آنکھ کے پردے" کے شرعی حکم سے نا واقف ہیں جس پر زیک عمل پیرا ہیں۔ ;)
  5. فاتح

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    ارے جن سے کنڈا چور نہ پکڑے گئے بلکہ ان کا اپنا نام تک نہ قابو کیا گیا وہ کسی کو کیا پکڑیں گے۔
  6. فاتح

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    اچھی کوشش ہے سعدیہ۔ لیکن جو میں لکھنا چاہ رہا تھا اسے مجھ سے بہتر انداز میں ظہیر بھائی نے لکھ دیا۔
  7. فاتح

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ بجلی بھری ہے احمد بھائی کے انگ انگ میں؟
  8. فاتح

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    زیک نے لکھا تھا کہ "میں نہ بھولتا ہوں نہ معاف کرتا ہوں" اور اس پر اپنی مرضی کی ایموجی تصور کر لیں۔ چونکہ اس کیفیت کو "شتر کینہ" کہا جاتا ہے تو میرے تصور میں شتر یعنی اونٹ آیا۔
  9. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہمارے ہاں سندھ میں اب بھی غیر مسلموں کے برتنوں میں مسلمان نہیں کھاتے اور نہ اپنے برتنوں میں غیر مسلموں کو کھانے دیتے ہیں بلکہ جونہی آپ حیدر آباد سے آگے نکلتے ہیں تو سڑک کے کنارے جا بجا چائے کے کھوکھوں اور ریستورانوں کے ناموں اور بورڈز پر یہ وضاحت لکھی ہوئی ملتی ہے تا کہ کہیں کوئی غلطی سے بھی...
  10. فاتح

    امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دیدیا!

    اس کا کیا مطلب بنتا ہے؟
  11. فاتح

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    وارث صاحب، بہت مبارک ہو ایک اور سنگ میل
  12. فاتح

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    آئیڈنٹٹی تھیفٹ سے بچنا
  13. فاتح

    فراز بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی - (نظم) احمد فراز

    بڑی محبت ہے آپ کی۔ شاید تین یا چار نظمیں میں نے اپنی آواز میں پڑھ کر محفل میں لگائی ہوئی ہیں۔ انہی میں سے ایک یہ ہے www.urduweb.org/mehfil/threads/53096
  14. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس کا مطلب ہے یہ تصویر سات آٹھ سال پرانی ہے۔
  15. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    مولانا! آپ خطبے کے آخر میں "و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العٰلمین" پڑھنا بھول گئے۔
Top