نتائج تلاش

  1. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    شعرا کو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ شعرا تو خود ہی اپنے آپ کو دیوانہ، پاگل اور نجانے کیا کچھ کہہ ڈالتے ہیں، مثلاً ناصر کاظمی کا شعر یے: ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے دیوانہ ہے، دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے
  2. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    اور یا لڑی محذوف کے درجے پر فائز نہ ہو جائے۔
  3. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    وہ اس سلسلے کے ہر دامت کے مرید بلکہ کئیوں کے تو گدی نشین تھے۔
  4. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    اب اگر تم ایسے مراسلے لکھو گی تو میں غیر متفق کی ریٹنگ کیسے دوں گا؟؟؟؟؟؟
  5. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    اگر عسکری موجود ہوتے تو اس ٹیگ پر وہ کوچۂ ملنگاں میں جواب لکھتے ۔ :laughing:
  6. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    تب 419 تھے۔۔۔ اس کے بعد "لکی" ریٹنگ حمیرا نے دی اور یوں با برکت عدد پر چلا گیا
  7. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    آپ کی جانب سے ملنے والی اس منفی ریٹنگ سے میرے اثاثوں کی تعداد گولڈن نمبر پر چلی گئی۔۔۔۔۔ 420 ۔۔۔ماشاء اللہ۔ اللہ حاسدین کی نظر بد سے بچائے۔
  8. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    تم سے زیادہ اثاثے تو میرے پاس ہیں۔ میرے پاس 400 سے زیادہ ہیں۔ یےےےےےے
  9. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا آپ کی تو لگتا ہے واقعی آئی فون سے نسل در نسل چلنے والی کوئی دشمنی ہے۔ میں تو کسی برانڈ کا فین نہیں۔ اگر آئی فون 7 ٹیکنالوجی کے اعتبار سے باقی سب سے بہتر ہوا تو میں یقیناً خرید لوں گا۔
  10. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    میں تو سمجھ رہا تھا کہ ہزار سے اوپر تو ہو چکے ہوں گے اب تک۔۔۔ ان 226 میں سے بھی 200 تو یقیناً میری طرف سے ہوں گے۔
  11. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ابھی تک صرف 200 سے ہی کراس ہوئے ہیں؟ بس؟؟؟؟؟؟؟؟ :(
  12. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    میرا دل کر رہا تھا غیر متفق کرنے کو لیکن اس پارٹ سے کہ
  13. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہ تو ہائبرڈ ہونے کا فائدہ ہوا نا۔۔۔
  14. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ہم تو آئی فون کے گرویدہ ہیں کہ ٹیکنالوجی میں پیچھے ہے تو کیا ہوا لگژری آئٹم تو ہے بلکہ اسی طرح کا آئٹم ہے جیسے ہندوستانی فلموں میں آج کل سونگز ہوتے ہیں۔۔۔ آئٹم سونگز۔
  15. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    شکل ملنا ایک اور بات ہے لیکن ٹویوٹا پرایس اور فورڈ فوکس ایک نہیں ہو سکتیں کیوں کہ ایک مینوفیکچرر مختلف مارکیٹس میں ایک ہی کار دو مختلف ناموں سے تو لا سکتا ہے لیکن دو مینوفیکچررز ایک کار دو ناموں سے نہیں لا سکتے۔ فورڈ امریکن مینوفیکچرر ہے اور ٹویوٹا جاپانی
  16. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    میرے پاس تو برائٹ نیس اگر آٹو پر ہو تو روشنی کے اعتبار سے وہ خود ہی کم زیادہ ہوتی رہتی ہے۔
  17. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    میں نے تو ابھی کچھ دن پہلے ہی پہلی مرتبہ انسٹال کیا ہے آپ کے مراسلے سے اس کے متعلق جان کر۔
  18. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    واؤ۔۔۔ یہی اس کار کی سب سے بڑی (بلکہ شاید واحد) خوبی ہے۔
  19. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ہاہاہاہا لطف آ گیا
  20. فاتح

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    لگژری ہے جی لگژری۔۔۔ بستی اس لگژری کا پارٹ ہے جو ایک لاکھ روپے دے کر خریدتے ہیں معصوم لوگ۔ :rollingonthefloor:
Top