توبہ توبہ استغفار۔۔۔ چھی چھی چھی ایپل کیوں کرنے لگا کسی کی کاپی۔۔۔
چلیے آپ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار آئی او ایس 9 اعشاریہ 3 کے ذریعے ٹیکنالوجی کے سپیکٹرم میں پڑنے والے اس ڈینٹ کا انتظار کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر انتظار نہیں کرنا چاہتے تو اس کام کے لیے فلکس یا ایف لکس کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں جو کافی...