نتائج تلاش

  1. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ہاہاہاہاہا چلیے اب آپ نے آنا ہی ہے اسلام آباد میری طرف تو پرانی یادیں تازہ کر لیں گے
  2. فاتح

    بچپن کی باتیں

    لغت بھی دیکھی تو کون سی۔۔۔ فیروز اللغات میں تو اغلاط کی اتنی بھرمار ہے کہ ادبا کے حلقے میں اسے فیروز اللغات کی بجائے فیروز الاغلاط کہا جاتا ہے۔ ۔ :laughing: فرہنگ آصفیہ قدرے بہتر ہے۔
  3. فاتح

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    چوری کی ترغیب دے رہے ہیں؟
  4. فاتح

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    یعنی آپ کا مشورہ ہے کہ اب ان پیج 3 خریدا جائے کرننگ کے لیے؟
  5. فاتح

    بچپن کی باتیں

    لف عین بلکہ زیادہ ادبی تو "عین لف و نشر " رہے گا
  6. فاتح

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے لیے متلاشی صاحب بتا سکتے ہیں کہ کب لا رہے ہیں میدان میں۔ پچھلے کئی سالوں سے تو ہم بھی آمد آمد سن ہی رہے ہیں۔ آپ بھی لگ جائیے قطار میں
  7. فاتح

    بچپن کی باتیں

    میرے نام کا مطلب تو کم و بیش وہی رہے گا تم اپنا سوچو۔۔۔ سرہ خن
  8. فاتح

    بچپن کی باتیں

    ستد ہو جائیں گے
  9. فاتح

    بچپن کی باتیں

    سارے الف گرا دو۔۔۔ اردو کو بھی ردو کر ڈالو۔ بلکہ الف کا حرف ہی مٹا دو صفحۂ ہستی سے۔ خس کم جہاں پاک بلکہ خس کم جہں پک :rollingonthefloor:
  10. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    یقیناً ایسا ہی ہو گا
  11. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ان سے پہلے تو یہ لکھا تھا آپ نے:
  12. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بالائی کہا جاتا ہے یا ملائی۔ دونوں ہی درست ہیں لیکن بلائی نہیں۔
  13. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    الھڑ بلھڑ باوے دا باوا کنک لیاوے گا باوی بہہ کے چھٹے گی سو رپیہ وٹے گی اک رپیہ کھوٹا اوہدا لیاندا لوٹا لوٹے وچ پانی ماں میری رانی پیو میرا راجہ سونے دا دروازہ چاندی دیاں پوہڑیاں ستّے بھیناں گوریاں اِک بھین کالی اوہو کرماں والی
  14. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    ویسے ہم نے تو اس لوک نظم کو ذرا مختلف انداز میں سن رکھا ہے
  15. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    لیں جی آپ نے تو باقاعدہ انٹرویو کے جواب کی قسم کا مراسلہ لکھ کے انٹرویو شروع بھی کروا لیا۔ آگے چلتے ہیں اب مزید سوالات و جوابات کے لیے
  16. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ہمیں تو موقع چاہیے ہوتا ہے وہ مل گیا تو کیسے چھوڑتے بھئی :laughing:
  17. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    مجھے بھی نہیں معلوم۔۔۔ شاید اینی وینی قسم کے مہمل الفاظ ہوں
  18. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    رانا بھائی نے کس shoe میں قدم رکھ دیا؟
  19. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ضرور دیکھو اور جو سونا نکالو اس میں سے وہ آدھا مجھے بھی بھیج دینا
Top