نتائج تلاش

  1. فاتح

    بچپن کی باتیں

    اوہ اب سمجھا کہ تمہارے دانت کیوں ٹوٹے ہوئے ہیں اور ایسا منہ کیوں ہوا ہوا ہے۔
  2. فاتح

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    گو کہ یوں بھی میں نثریوں کا بہت زیادہ شیدائی تو نہیں لیکن اگر اسے علامتی افسانہ بھی سمجھا جائے تو اس کا درست مطلب اخذ کرنے سے قاصر ہوں۔ آپ کے متعلق میری رائے یہ ہے کہ آپ اچھا لکھ سکتی ہو لیکن لکھتی نہیں ہو۔ خیالات ہر شخص کے ذہن میں موجود ہوتے ہیں، بعض کے ہاں عمدہ اور بعض کے ہاں عامیانہ لیکن...
  3. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بیٹا، میں نثر سے دور بھاگتا ہوں۔ اور نظمی نثری یا جو بھی نام اسے دیں، اس سے تو اور بھی زیادہ۔ :) اب کہتی ہو تو دیکھ لیتا ہوں لیکن مجھ سے چپ نہیں رہا جاتا۔ یعنی اس پر جو دل میں آئے گا وہ کہوں گا۔۔۔ پھر برا مت ماننا :sneaky:
  4. فاتح

    بچپن کی باتیں

    وہی نا کہ اگر کرنٹ لگے تو زور زور سے مت رونا لیکن کام وہی کر رہی ہیں بچپن والا۔ :rollingonthefloor:
  5. فاتح

    برائے اصلاح

    آپ نے ٹیگ کیا ہے تو اپنی رائے آپ کی خدمت میں پیش کیے دیتا ہوں: بڑھا دے کوئی میرے سوزِ جگر کو ہوا دے دے پھر نار ِعزم ِ سفر کو اس شعر کے متعلق برادرم ظہیر صاحب کی بات سے متفق ہوں۔ ہو جرات کسی میں تو جائے ادھر کو جہاں سے لگی ہے نظر اِس نظرکو نظر کو نظر لگنا صوتی طور پر تو اچھا لگ رہا ہے لیکن...
  6. فاتح

    بچپن کی باتیں

    چلیں یہ بتائیں کہ اس کے بعد جب بڑے ہو کر معلوم ہو گیا کہ چودہ ٹیکے نہیں لگتے تو پھر سگریٹ پیے کہ نہیں؟ اور اگر نہیں پیے تو کیوں؟
  7. فاتح

    بچپن کی باتیں

    یہ کام تو آپ آج بھی کر رہی ہیں۔۔۔ سب چھوٹوں کو پکڑوا کے اینڈرائڈ فون میں جھاڑو کے پانی میں بھیگے تنکے ڈال رہی ہیں۔ جس دن کسی کا فون ہو گیا نا برک اس دن لگ پتا جانا ہے۔ :laughing:
  8. فاتح

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    بڑا پن ہے آپ کا کہ میری گستاخی کو محبت سے لیا۔ دراصل شرح کا حال بھی شمع سے ملتا جلتا ہے۔ جیسے شمع کو عموماًہم ہر کسی سے شمعہ یا شمّا (شم۔ما) سنتے ہیں لیکن بحیثیت شاعر جب اسے شعر میں باندھنا ہو تو ہمیں درست تلفظ ہی باندھنا ہو گا ۔ ویست تو تسکین اوسط کی اجازت سے مصرع اب بھی وزن کے اعتبار سے...
  9. فاتح

    بے نسب درہم و دینار کا ورثہ کیسا

    واہ واہ بہت خوب حضور۔۔۔ اس شعر کے تو کیا ہی کہنے حرفِ حق پر نہ کٹے گردنِ پندار تو پھر سجدۂ شب کا جبیں پر کوئی دھبہ کیسا
  10. فاتح

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    میری رائے میں شرحِ کی تقطیع شرحۂ کرنا درست نہیں۔ یہ تو آپ ایک اضافی حرف "ہ" لا کر شامل کر رہے ہیں جو اصل لفظ میں موجود ہی نہیں۔ اگر ایسے ہی رہنے دینا چاہتے ہیں تب اسے شرحۂ حالات کی بجائے محض شرحِ حالات ہی پڑھتے رہیں اور اس مصرع کی تقطیع میں "فعِلاتن" کو فعلاتن (ع ساکن) یا مفعولن سے تبدیل کر...
  11. فاتح

    تمھاری گلیوں میں پھر رہے تھے اسیرِ ِ درد و خراب ِ ہجراں

    واہ واہ نظمیت سے بھرپور غزل۔ لطف آ گیا
  12. فاتح

    زنجیر کس کی ہےکہ قدم شاد ہوگئے

    واہ واہ کیا خوب اشعار نکالے ہیں ظہیر بھائی
  13. فاتح

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں شکوہ کریں کہ شرحءحالات ہم کریں فعلن مفاعلن فعِلاتن مفاعلن فعلن ۔۔ مفاعلن ۔۔۔ فعِلاتن ۔۔۔۔ مفاعلن کس طو ۔ ر اُن سے آ ۔ ج ملاقا ۔۔۔ ت ہم کریں شکوہ ۔ کریں کہ شر۔۔حِ حالا ۔۔۔۔ت ہم کریں کیا اس مصرع میں "حِ حالا" کو بر وزن فعِلاتن باندھا گیا ہے؟ شرحِ حالات کو...
  14. فاتح

    بچپن کی باتیں

    آپ نے پوچھا نہیں گھر والوں سے کہ کیمل مارکہ سگریٹ کا تو سنا ہے لیکن کیا کوئی "کتا " مارکہ سگریٹ بھی ہوتی ہے جسے پی کر پیٹ میں چودہ ٹیکے لگیں؟
  15. فاتح

    بچپن کی باتیں

    اللہ میاں کپڑے پہن کر نہاتے ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  16. فاتح

    خیالِ خاطر ِاحباب ہمسفر رکھنا

    تخیل اپنا مگر آسمان پر رکھنا ۔۔۔ کیا کہنے حضور واہ واہ
  17. فاتح

    ضبطِ غم توڑ گئی بھیگی ہوا بارش میں

    ہائے ہائے، نظر آیا خدا بارش میں
  18. فاتح

    سب کاروبار ِ نقد و نظر چھوڑنا پڑا

    سبحان اللہ! کیا ہی کمال کے اشعار ہیں۔
  19. فاتح

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    واہ بہت خوب ظہیر بھائی۔ اس مصرع میں شرح ہے یا شرحہ؟ شکوہ کریں کہ شرحء حالات ہم کریں
  20. فاتح

    لہروں پہ سفینہ جو مرا ڈول رہا ہے

    واہ واہ ایک اور خوبصورت غزل۔۔۔ یہ شعر تو کمال ہی ہے۔
Top