نتائج تلاش

  1. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    وہ کیوٹ اور ہوتی ہے جس سے ڈرا جاتا ہے۔ ;) میرا شمار ان میں نہیں ہوتا۔
  2. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    یہ مادرانہ شفقت سے بھرپور جملہ لکھ کے تم نے مجھے اگلے دو مراسلوں تک تمہیں کچھ کہنے سے روک دیا ہے۔
  3. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    یہ آج اتنی مہربانی کیوں؟ پہلے بھی جتنی دفعہ مٹی پلید کی ہے بغیر اجازت کے ہی ہے :laughing:
  4. فاتح

    بچپن کی باتیں

    پھر تو محسن حجازی کے علاوہ باقی سب ہی اس رگڑے میں آ جاتے ہیں۔
  5. فاتح

    بچپن کی باتیں

    یوں تو ہم نے بھی نجانے کتنے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے تو ایک اور سہی لیکن یہ بتا دیں کہ کون سا؟ :laughing:
  6. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    ہاہاہاہا لا جواب۔۔۔ یہی تو آپ کی حاضر جوابی اور قلم کی کاٹ ہے جس پر ہم نے آپ کو کتاب لکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ ورنہ تو یہاں کئی نام نہاد مزاح نگار موجود ہیں جو بزعم خود مشتاق یوسفی کے بھی باپ ہیں۔ انہیں کبھی کتاب کیا صفحہ لکھنے کو بھی نہیں کہا کہ کاغذ جیسی قیمتی شے برباد کیا کرنی۔
  7. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    کہو کہو بیٹا، تم نہیں کہو گے تو کیا کوئی باہر سے آ کر کہے گا؟
  8. فاتح

    بچپن کی باتیں

    ایسی ہی کتابیں پڑھ کے ہم بھی موم بتی کی لو کو تکنے کی مشق کرتے تھے۔ ایک دن ابو نے دیکھ لیا اور دو چار چپتیں رسید کر کے فرمایا کہ آنکھیں خراب کرنی ہیں کیا؟ لیکن یہ کام ہم نے 7 سال کی عمر میں نہیں کیا تھا۔ یہ شاید 11 یا 12 سال کی عمر کا قصہ ہے
  9. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    وہی تو۔۔۔ جب ان کی شاعری سے نہیں سدھرا تو میری سے کیا فرق پڑنے والا ہے۔ :laughing:
  10. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    کیا کریں کہ یہ دو طرفہ راہِ عقیدت ہے :)
  11. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    تم جس جانب جا رہی ہو وہ نظر آ رہا ہے مجھے۔ اسی جانب سے جواب دے دیتا ہوں۔۔۔ موجودہ محبوبائیں تو منع کرتی ہیں کتاب چھپوانے سے یہ سوچ کر کہ پتا نہیں کون کون سی منحوس سابقہ محبوباؤں کے لیے کی ہوئی ہے شاعری اور سابقہ محبوبائیں بھی کتاب کے حق میں نہیں ہوں گی کہ انہیں راز فاش ہونے کا خطرہ ہو گا۔ :laughing:
  12. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    اور کیا۔۔۔ میں اکبر الہ آبادی یا ڈپٹی نذیر احمد تھوڑا ہی ہوں کہ لوگوں کو سدھارنے کے لیے شاعری کرتا پھروں۔ :laughing:
  13. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    دیتے رہتے ہیں اکثر لوگ لیکن میں نیرنگ خیال بھائی جیسا سعادت مند نہیں ہوں۔
  14. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی نا ہنجار (ہ ن ج ا ر) اور "مجھ علاوہ" کیسے؟ "مجھ سمیت" لکھو :laughing:
  15. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    چوری؟ کیا واقعی؟ انٹرنیٹ کے دور میں بھی تحریریں چوری ہوتی ہیں؟ اور وہ تحریریں جو لکھی بھی انٹرنیٹ پر گئی ہوں۔ حیرت ہے
  16. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    بالکل سوچیں۔ یہ تو نہیں کہتا کہ ہاتھوں ہاتھ بکے گی کیوں کہ ہاتھوں ہاتھ تو کسی مصنف کے مشہور ہونے کے بعد ہی اس کی کتابیں بکتی ہیں لیکن یہ ضرور کہتا ہوں کہ جو پڑھے گا وہ دوسروں کو بھی پڑھنے کا مشورہ ضرور دے گا۔
  17. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    آپ اپنی تحریروں کو باقاعدہ کتاب کی شکل دیں۔ ای ایف جی ایچ کتاب نہیں بلکہ اصلی کاغذی کتاب
  18. فاتح

    نظم : مذکر اور مونث

    باتیں تو سب کی سب منطقی ہیں۔ :laughing: خوبصورت انتخاب :)
  19. فاتح

    بچپن کی باتیں

    واقعی میں تو سب کے اعترافات پڑھ کے شش و پنج میں تھا کہ کیا یہ محفل ہی ہے یا میں کہیں اور آ گیا ہوں۔
  20. فاتح

    بچپن کی باتیں

    صادق آباد میں آسمان پر تھوکنےو الے کم ہوں گے شاید
Top