نتائج تلاش

  1. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بیا ای ٹھیک ہے ۔۔۔ :laughing:
  2. فاتح

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    مجھے واقعی سمجھ میں نہیں آیا تھا لیکن اب "اپنے رسک پر" کے لاحقے کے بعد لگتا ہے کہ سمجھنے کی کچھ خاص ضرورت بھی نہیں ہے :laughing:
  3. فاتح

    بچپن کی باتیں

    ایک وہ دانش منزل کے میٹنگ روم میں لکڑی کی کرسی بھی تو تھی جس پر عمران کو جھٹکے لگتے تھے
  4. فاتح

    بچپن کی باتیں

    تھوڑی گھنی گالہا گھنداں سندھی آون دے کر کے
  5. فاتح

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    انہوں نے ہی ایما کے متعلق کہا کہ بڑی ہو کر خوبصورت ہو گئی ہے اور اس بات پر باقیوں کی ذہنیت گندی قرار دے رہے ہیں تو منطقی نتیجہ وہی نکلتا تھا جو میں نے لکھا۔
  6. فاتح

    بچپن کی باتیں

    آپ کے متفق ہونے سے میں غیر متفق ہوں کیوں کہ مقدس کو میں 2012 سے کئی ہزار وکٹوریا کراسز دے چکا ہوں۔
  7. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بدلتا تو تب اگر کراسز نہ دیتا۔ :rollingonthefloor:
  8. فاتح

    بچپن کی باتیں

    تم نے ہی مظلومیت کی داستان کا آغاز کیا تھا
  9. فاتح

    بچپن کی باتیں

    :rollingonthefloor: ان کی روانگی کے بعد میرا نمبر پہلا ہو گیا نا
  10. فاتح

    بچپن کی باتیں

    تھے تو مجھ سے پہلے بھی دو لیکن انہیں یہ دنیا پسند نہیں آئی اور میری آمد سے پہلے ہی واپس نکل لیے۔
  11. فاتح

    بچپن کی باتیں

    ہااا ہائے۔۔۔ آپ تو دل پر ہی لے گئیں :laughing:
  12. فاتح

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    تو آپ بتا دیتے کہ ایما واٹسن آپ کو اپنی بیٹیوں جیسی خوبصورت لگ رہی ہے
  13. فاتح

    بچپن کی باتیں

    سائیں، ول سرائیکی گالھا گھننے ہاں
  14. فاتح

    بچپن کی باتیں

    من؟ کس کا من؟ محسن بھائی کا؟
  15. فاتح

    بچپن کی باتیں

    اوہ یہ تو مجھے بھول ہی گیا تھا۔ یاد کرواتی رہنا گاہے بگاہے۔ضرور لکھوں گا ایک نہ ایک دن۔ ایک لفظ یاد آ رہا ہے پنجابی کا "گھُنّی" ہاہاہاہا
  16. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    انتہائی غیر متفق بلکہ جی بھر کے غیر متفق :laughing:
  17. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    دو اور اب میں اپنے وچن سے آزاد ہو گیا
  18. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    وہ مقدس کے دو مراسلے ہیں جن میں سے ایک تو ہو گیا ہے۔
  19. فاتح

    شوخیاں گستاخیاں

    ارے وہ کیوٹ محبوبہ ہوتی ہے جس سے ڈرا جاتا ہے۔
Top