نتائج تلاش

  1. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    رانا بھائی، ہوجائے ایک انٹر ویو۔۔ آپ کے مزاح سے بھرپور جوابات لطف دیں گے۔ اور جس سوال کا جواب نہ دینا ہو اسے مذاق میں گول کر دیجیے گا۔ :)
  2. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    دراصل وہ دھاگا کافی خطرناک رنگ اختیار کرتا جا رہا تھا
  3. فاتح

    بچپن کی باتیں

    خاموش ہیں اف اللہ! کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
  4. فاتح

    بچپن کی باتیں

    یہ "بلائی" کون سی بلا ہے جو بلائی جا رہی ہے؟
  5. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    اوہ یہ میرے لیے خبر ہے۔ اگر تب معلوم ہوتا تو پوچھتا۔
  6. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ذرا غور کرو، سعدیہ کو بھی روکا ہی ہے ڈرا کر :laughing:
  7. فاتح

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    اعتراض خربوزے پر نہیں شاعری والے خربوزے پر ہے گویا۔ تو تم شاعری والا مت بننا۔ :rollingonthefloor: ویسے بھی تمہارے نہ ہونے سے ہم جیسوں کی دکان داری چل رہی ہے ورنہ اگر نثر کی طرح تم نے شاعری لکھنا بھی شروع کر دی تو ہمیں کون پوچھے گا۔
  8. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    یہ سوچ لینا کہ اس لڑی کو بنانے والے معطل ہو چکےہیں
  9. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    مجھے یہ ٹیگ کیوں موصول نہ ہوا؟ حیرت ہے۔۔۔ فی الحال رانا بھائی کے انٹرویو کی جانب پیش رفت کرتے ہیں۔
  10. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    چھوڑیے آپ چھاپ ختم کرنے کو، بس دو بوتلیں بھجوا دیں سکاچ کی ویسے سعدیہ نے ابھی کوچۂ ملنگاں نہیں پڑھا ورنہ یہ تو مجھ سمیت ہر محفلین کو ہر طرح کا نشئی مان چکی ہوتی۔ :rollingonthefloor:
  11. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    اسی تاخیر پر اکڑنے کے حوالے سے ہی میں نے لکھا تھا کہ
  12. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ماشاء اللہ! سبحان اللہ! نایاب بھائی کے ساتھ بیٹھ کر پیا کرتے تھے ہم۔ اور ساتھ رفیع کا گیت چل رہا ہوتا تھا "چھلکائے جام۔۔۔" پھر ایک دوسرے سے شرابی غزلوں کی کیسٹوں کے تبادلے کے بعد اپنے اپنے گھر کو روانہ ہوتے تھے ہم۔
  13. فاتح

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    میں اتفاق کرتا ہوں اس بات سے۔ اب مجھے کیا معلوم تھا کہ ایک مرتبہ چائے میں ملا کر انہیں پلا دینے سے یہ افیم کے اتنے عادی ہو جائیں گے کہ اب چھوٹتے نہیں چھوٹتی ان سے۔
  14. فاتح

    بچپن کی باتیں

    آپ کی صحت کو دیکھ کر بھی آپ کے اس دعوے کا ثبوت ملتا ہے۔ ;)
  15. فاتح

    بچپن کی باتیں

    اتنا پیچھے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ اردو میں ایک محاورہ ہے یار زندہ صحبت باقی۔ ابھی تو بہت مراسلے آنے ہیں آئندہ۔ ان سب میں یہی کروں گا ;)
  16. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    سام سنگ کے ایئر ویو فیچرز سے متاثر ہو کے فورس ٹچ کا فیچر شامل کر دیا اور اسے اپنی انو ویشن قرار دے دیا۔ یعنی وہی کام جو سام سنگ کے ایئر ویو میں انگلی سکرین کے اوپر لانے سے اور سونی ایکسپیریا سولا میں فلوٹنگ ٹچ سے ہو رہے تھے وہی کام سکرین کو زور سے دبا کر کروانے کو انو ویشن کہتے ہیں۔ گو کہ یہ انو...
  17. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اسی لیے پہلے بھی لکھا تھا کہ :)
  18. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    چلو اسی بہانے شوق پورا ہو گیا۔ میں تو خود سوچ رہا ہوں ایک بنوانے کے متعلق۔
  19. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ہنڈا سی ڈی 70 کی تو کیا بات ہے۔ :)
  20. فاتح

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    واہ واہ واہ جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے۔ الفاظ کی بنت اتنی خوبصورت ہے کہ حسد محسوس ہو تا ہے۔ قاری نظم کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے۔ اس خوبصورت تخلیق پر ڈھیروں مبارک باد!
Top