نتائج تلاش

  1. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اگر پرائیویسی کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں تو کسی فوٹو ایڈیٹر میں نمبر پلیٹ دھندلی کر دیں۔
  2. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ایوینچوئل چوائس کون سی؟ پورشا مشن ای؟
  3. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    لانگ ڈرائیو میں تو 150 یا 160 ہی بہت زیادہ ہے۔ ویسے 230 کو چھوا ہے العین کے راستے پر اور تب پورے راستے میں صرف چار کیمرے تھے جن میں سے دو کام کرتے تھے۔
  4. فاتح

    لینکس میں آئی ڈی ایم؟

    ماشاء اللہ! اس انداز تخاطب سے کافی حد تک اندازہ ہو رہا ہے کہ
  5. فاتح

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں۔ خطاطی اور اس طرح کے دیگر فنون جن کا تعلق انسان کی جمالیاتی حس کے ساتھ ہے انہیں سیکھا جانا چاہیے اگر کوئی سیکھنا چاہے لیکن اسی طرح جیسے مصوری، مجسمہ سازی، شاعری، رقص، وغیرہ وغیرہ میرا سوال تو آپ سے یہ تھا کہ خطاطی کو ہر بچے کو ضروری اور اہم تعلیم کے طور پر کیوں...
  6. فاتح

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    بچوں کو پڑھایا مقصد کے تحت جاتا ہے۔ میں آپ سے خوش خطی کی انتہائی ضروری اور اہم تعلیم کا بھی مقصد ہی پوچھ رہا ہوں۔ نہیں! میں واقعی نہیں جانتا۔ فکشن یا قصے کہانیوں کے علاوہ مستقبل قریب میں تو ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا کہ بچے کو جو بنوانا ہے اس کی چپ دماغ میں لگوا دو۔ جی بالکل! جب ایسا ہو گیا تو...
  7. فاتح

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    خوشخطی کی تعلیم ہر بچے کے لیے کیوں ضروری اور اہم ہے متلاشی بھائی؟
  8. فاتح

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    کمپیوٹرز میں گرافکس ایڈیٹرز آ جانے سے فن مصوری تباہ نہیں ہوا بلکہ اس میں اس حوالے سے تو بہتری ہی آئی ہے کہ جو کسر ہاتھ سے رہ جاتی ہے اسے کمپیوٹر میں دور کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح خطاطی ہے کہ اس کے شوقین افراد خطاطی بھی کرتے اور کرواتے رہیں گے اور اس میں طغرے بھی بنتے رہیں گے لیکن عام زندگی کے یا...
  9. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    اوہ اگر مفت ملا ہوا ہے تب ٹھیک ہے۔ لیکن افسوس صرف اس بات پر ہے کہ آپ کو گدھے گھوڑے کا فرق نہیں معلوم اور جب آپ کو گدھے اور گھوڑے دونوں کی آفر تھی تو آپ نے گدھا لینے کو فوقیت دی۔ میرا مطلب ہے نام نہاد لگژری کو اصل اور کئی گنا بہتر ٹیکنالوجی پر فوقیت دی۔
  10. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    چلیں تو بس آج کے بعد آپ وعدہ کریں کہ کبھی ایپل کو ٹیکنالوجی کے حساب سے اچھا نہیں بتائیں گے اور اسے کمتر درجے کا فون مانیں گے اور اسے محض ایک لگژری آئٹم کہا کریں گے۔ رہی رولیکس کی بات تو اس پر آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ گوگل کا سہارا لیں کہ رولیکس گھڑیاں کیوں مہنگی ہیں اور انہیں کمپیٹیٹرز پر کیا...
  11. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    ایک اور بے وقوف بنانے والا جملہ جو ایپل اپنے معصوم خریداروں کو پڑھاتا ہے کہ فلاں اور فلاں اور فلاں اور فلاں بھی اور فلاں بھی اور فلاں بھی بہت اچھے فیچرز ہیں لیکن ان کے بغیر قیامت برپا نہیں ہو گی اور ہمارے نام نہاد "لگژری آئٹم" میں فلاں بھی نہیں اور فلاں بھی نہیں اور فلاں بھی نہیں اور فلاں بھی...
  12. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    جو شخص 700 یا 750 ڈالرز کا سام سنگ ایس 6 ایج پلس خریدنے کی استطاعت رکھتا ہے اس کے لیے مزید 100 یا 150 ڈالر خرچ کرنا بھی مشکل نہیں اس لیے یہ "استطاعت" کا ڈراما ایپل صرف اپنے کم کوالٹی کے فون کو عوام کو چونا لگا کر مہنگا بیچنے کے لیے کرتا ہے۔ ایک تو آپ ایپل کی پڑھائی ہوئی پٹیاں پڑھتے رہتے ہیں بڑے...
  13. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    جی ایس ایم ایرینا پر دونوں کا موازنہ دیکھیں http://www.gsmarena.com/compare.php3?idPhone1=6434&idPhone2=7243 سی پی یو ریم سکرین سائز ریزولیوشن جی پی یو اور پھر فیصلہ کریں کہ کون سا رکھنا ہے۔ یوں بھی نوٹ 4 تو آپ استعمال کر چکے کافی عرصہ، اب کچھ دن آئی فون بھی استعمال کر کے دیکھیں۔ پھر جو اچھا...
  14. فاتح

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    اور مجھے بطور خریدار اور صارف اسی میں دلچسپی ہے کہ مجھے کم پیسوں میں بہتر چیز یا بہتر ٹیکنالوجی کون بیچ رہا ہے۔ اب وہ ایک کمپنی بنائے یا ایک ہزار کمپنیاں مل کر بنائیں، مجھے تو جہاں سے اچھی چیز ملے گی وہیں سے لوں گا۔ خواہ اس کے اوپر سیب بنا ہو یا امرود۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کم درجے کا مال...
  15. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    تسی اللہ والے لوک او ناں، تاں کر کے
  16. فاتح

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتا سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتا میرا بچپن شہر میں نہیں بلکہ گاؤں یا قصبےمیں گزرا پایا نہیں جاتا کھویا جاتا ہوں لہٰذا آپ کے دونوں سوالات ہی غلط ہیں اور اب سوالات میں تدوین کرنے اور بال کی کھال اتارنے یعنی جوابات میں سے سوالات بنانے کی اجازت نہیں۔ ;)
  17. فاتح

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    دو گواہیاں ہو گئیں
  18. فاتح

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    وہ اپنی پیچیدگیوں کے باعث اگر مکمل قانونی نہیں تو مکمل غیر قانونی بھی نہیں :)
Top