جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :laughing:
مجھے خود بھی سرائیکی بولنا ٹھیک سے نہیں آتا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ سرائیکی میں کچھ الفاظ پنجابی کے ہیں اور کچھ سندھی کے اور مجھے یہ دنوں زبانیں اچھی طرح آتی ہیں اور یوں سرائیکی سمجھ تو سو فی صد لیتا ہوں لیکن جب بولنے لگتا ہوں تو اکثر کہیں سندھی شامل...