نتائج تلاش

  1. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ثم آمین!
  2. فاتح

    بچپن کی باتیں

    چچا کا دفتر ویسٹ وارف پر تھا اور ان کے دفتر جاتے ہوئے ہم سوچتے تھے کہ چچا کو سارے کراچی کی ہزاروں لاکھوں گلیاں، سڑکیں اور موڑ کیسے یاد رہتے ہوں گے کہ وہ عزیز آباد سے کیماڑی ڈرائیو کر کے خود ہی پہنچ جاتے ہیں۔
  3. فاتح

    بچپن کی باتیں

    بچپن میں ہم نے بھی ایسی بہت سی کہانیاں سنیں۔ مثلاً سیٹھ داؤد ابراہیم نے پاکستان کی حکومت کو آفر کی تھی کہ مجھے ہیروئن کا ایک شپ پاکستان کی بندرگاہ سے لے جانے کی اجازت دے دو تو میں پاکستان کا تمام قرضہ ادا کر دوں گا۔ :laughing:
  4. فاتح

    ’نیٹ فلیکس‘ کی پاکستان آمد!

    اور اصل بات تو آپ نے کی ہی نہیں۔ ان 1000 روپوں میں وہ آپ کو کوئی نئی اور اچھی ریٹنگ والی مووی نہیں دیتے۔ نئی اور اچھی ریٹنگ کی مووی تقریباً 5 ڈالر فی مووی الگ سے ملتی ہے۔ :)
  5. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    یہ غالب کے الفاظ ہیں میرے نہیں۔۔۔ :)
  6. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    کافی ہے آج کے لیے۔ اچھی نیند آئے گی آج ہاہاہاہا
  7. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ہماری روزی روٹی ہے۔ جو پراسیس چل رہے ہوتے ہیں وہ کئی کئی دن کے ہوتے ہیں۔ دفتر نہ جا کے گھر پر کام کرنے میں یہ تو ہوتا ہے کہ لیپ ٹاپ ہی سے سرور کا کام لیا جاتا ہے۔ :)
  8. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    سوچو کہ مقامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں سے مقامِ فکر تک بات پہنچ گئی۔ :rollingonthefloor:
  9. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    آپ کو قبل از پیدائش بلکہ قبل از بگ بینگ شیخِ سنگولیرٹی کا درجہ دیا جاتا ہے۔
  10. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ان لیپ ٹاپس کی اتنی اوقات نہیں کہ اس پر ہم کام کر سکیں، ہم نے تو ہفتوں مشین شٹ ڈاؤن ہی نہیں کرنی ہوتی۔ وہ تو بھن کے کباب بن جائے
  11. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    چلیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ کب تک اس اشارے کو کافی سمجھتے ہیں آپ :laughing:
  12. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    وہ گرو ہی کیا جو قابو آ جائے؟
  13. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    آج کل لیپ ٹاپ شریف کا آستانہ ٹی وی لاؤنج میں ہے۔ لگتا ہے اور کچھ عرصے میں کام والی ماسی کے ہاتھوں گلی میں پھنکوا دیا جائے گا۔
  14. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    شیخ تو آپ خود ہیں اور پیدائشی ہیں تو خود میں فنا کیسے ہوئیں؟ :laughing:
  15. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ہے تو اسی لیے لیکن اس سے عبرت کوئی حاصل نہیں کرتا۔ سب ذاتی تجربے کے بعد اس نتیجے پر پہنچتے ہیں۔ :laughing:
  16. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    بیٹا! چند دن ٹھہر جاؤ، پھر تم سے بھی پوچھ لیں گے کہ کس بھاؤ بکتی ہے۔ :laughing:
  17. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    یہ معرفت کا نکتہ کہاں سے برآمد کیا؟
  18. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    تم نے تو واقعی راز کھولنے شروع کر دیے۔ بھئی جاتا ہوں کبھی کبھی کچن میں جب کبھی کبھار خود سے کافی بنانی ہو۔
  19. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    جی جی پہلے ماؤں کے قدموں تلے ہوتی تھی اب چونکہ زمین گھوم رہی ہے وہ بھی 1100 میل فی گھنٹہ کے حساب سے تو وہ کھسک کے بیویوں کے قدموں تلے آ گئی ہے :rollingonthefloor:
  20. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    ہاں! اب بھی دیکھ رہا ہوں، وہ سامنے ہی تو ہے۔۔۔
Top