اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات...