پیار والا طریقہ تو مقدس ہی سکھا سکتی ہے۔ ڈنڈے والے طریقے کے متعلق میں بتا دیتا ہوں۔۔۔
بڑا آسان سا طریقہ بلکہ راہِ طریقت ہے، پہلا یہ کہ ہر کسی سے پنگا لو، دوسرا یہ کہ جو بھی کوئی بھی بات کرے، قطع نظر اس کے کہ اس کی بات سے متفق ہو یا غیر متفق، ہمیشہ اس کے خلاف دلیل لاؤ۔ تیسرا بلا تفریق سب کو کھری...