نتائج تلاش

  1. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    نہیں، غالب کے دیوان کی نہیں بلکہ مقدس سے لکھوائی ہوئی ہیں۔ :laughing:
  2. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    میں نے بھی سعدیہ سے یہی پوچھا تھا ایک اور غزل کے دھاگے میں :laughing:
  3. فاتح

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    اس قدر پذیرائی پر بے حد شکریہ۔ آج تو واقعی کرم فرماؤں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر میری غزلیں نکالی ہیں۔
  4. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    اس تکلیف کے لیے جاسمن سے شکایت کرو جو ملبے میں دبی غزلیں نکال لائیں۔
  5. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واقعی ایک مدت ہوئی آپ سے بات ہوئے۔ آج فون کرتا ہوں ۔ نمبر تو تبدیل نہیں کیا؟ اگر تبدیل کیا ہے تو نیا نمبر بھیج دو ذاتی پیغام میں :)
  6. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    جو بھی تھی علّتِ التوا، معذرت
  7. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    شکریہ۔ جیتے رہو فراز۔ اس غزل کے بہانے آپ کا دیدار ہو گیا۔ :)
  8. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    آپ کا حسنِ نظر ہے۔ سر تا پا ممنون ہوں :)
  9. فاتح

    گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

    معذرت! تجھ سے بے انتہا معذرت :laughing:
  10. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت شکریہ داد پر بھی اور نیک تمناؤں پر بھی :)
  11. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    عاطف بھائی، بہت محبت آپ کی۔ ویسے تعبیر الٹ ہی ہوتی ہے عموماً اور یوں بھی حدود کا مقدمہ نہ بن جاتا اس لیے خواب ہی رہنے دیا۔ ;)
  12. فاتح

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    چلیے معذرت ہی اچھی لگی آپ کو لیکن اس پر ہماری جانب سے پھر بھی شکریہ :)
  13. فاتح

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    یہ سراسر آپ کی محبت اور احسان ہے برادرم۔
  14. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارے تم ایک اور نکال لائیں ملبے میں سے :laughing: ویسے اپنی یہ غزل مجھے خود بھی پسند ہے۔ :)
  15. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ۔ محبتیں ہیں آپ احباب کی
  16. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اس پر آپ کا شکریہ تو ابھی تک قرض تھا۔ :)
  17. فاتح

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کچھ مانوسیت ہوئی شاعر کے نام سے یا ہنوز نا مانوس ہی ہے؟ :)
  18. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    سراسر محبت ہے آپ کی۔ ضرور کیجیے دھاگا شروع۔ اگر مجھ کم علم بلکہ کج علم کی رائے سے کچھ فرق پڑتا ہے تو حاضر ہوں۔ :)
Top