نتائج تلاش

  1. فاتح

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    محبت ہے آپ کی تابش بھائی۔شکریہ
  2. فاتح

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    ظہیر بھائی، آپ سے داد پا کر نہال ہو گیا۔
  3. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    اس کے لیے ٹیگز کے بادلوں میں جانا نسبتاً آسان ہے۔ مثلاً اس لڑی کے اوپر جو ٹیگز نظر آ رہے ہیں ان میں سے میرے نام کے ٹیگ پر کلک کرنے سے میری اکثر غزلیں آپ کے سامنے آ جائیں گی۔ :)
  4. فاتح

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    آج دو سال سے زائد کی تاخیر سے آپ تمام احباب کی بے پناہ محبتوں اور پذیرائیوں کا شکریہ ادا کرنےپر معذرت خواہ ہوں۔
  5. فاتح

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    اس خوبصورت داد پر تو بذات خود نظم کا گمان ہوتا ہے۔ سراسر محبت ہے آپ کی ورنہ من آنم کہ من دانم آپ نے آج اس لڑی کو زندہ کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میں نے تو یہاں احباب کا شکریہ تک ادا نہیں کیا ہوا۔
  6. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    جاسمن بہن! آپ کا شکریہ۔ داد کے لیے بھی اور اس پرانی لڑی کو تازگی بخشنے پر بھی :)
  7. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    پذیرائی پر بہت شکریہ راجا بھائی۔
  8. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    ممنون ہوں تابش بھائی۔ واقعی اس سے پہلے نہیں پڑھیں میری کاوشات؟
  9. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت شکریہ! یہ تو آپ نے آج گڑے مردے اکھیڑ ڈالے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ مردے میں زندگی پھونک دی۔ :)
  10. فاتح

    درد آزاد ہیں صحرا کے سزاواروں میں - سعیدالرحمن سعید

    واہ واہ کیا کہنے جناب۔ سخن پارہ تو واقعی ہے یہ غزل اور کیا خوب سخن پارہ ہے۔
  11. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آپ نے اتنا بڑا جھوٹ بولا۔۔۔ یہ تو 21 ہیں۔
  12. فاتح

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    کچھ سال پہلے نئے آنے والے فونز کی سپیسی فکیشن میں یہ نکتہ بھی شامل کیا گیا تھا کہ اس فون میں جی پی ایس کے ساتھ گلوناس کی سپورٹ بھی شامل ہے۔ اس وقت یہ ایک "بَز ورڈ" تھا۔
  13. فاتح

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    مجھے واقعتاً حیرت ہے کہ موبائل فونز اور ایپس کے متعلق اتنا علم رکھنے کے باوجود آپ کو گلوناس کے متعلق کل ہی معلوم ہوا۔ :)
Top