نتائج تلاش

  1. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    ہم نے بھی یونہی مذاق میں کہا تھا مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھے
  2. فاتح

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ۔ آپ ایک اور دبی ہوئی غزل ملبے میں سے نکال لائے۔ اس پر دوہرا شکریہ :)
  3. فاتح

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ دوستو! اور تاخیر سے شکریے پر غزل کی ردیف کی رعایت سے "معذرت "
  4. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    آپ کے مراسلے میں یقین کی تکرار خوبصورت ہے۔ جوانی کا ہمیں علم الیقین ہے، آپ کو عین الیقین لیکن حق الیقین کسی کو بھی نہیں رہا اب اس عمر میں آ کر۔ :laughing:
  5. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بجا فرمایا آپ نے۔ ویسے ایک عجیب بات ہے کہ نقادوں کو پڑھیں تو اس معاملے میں معاملہ ہی مختلف ہے کہ کچھ نقاد ردیف میں معنوی اختلاف کو عیب مانتے ہیں اور کچھ حسن۔ اور جو عیب مانتے ہیں وہ بھی میر و غالب وغیرہ کے ہاں اسے حسن کہہ دیتے ہیں اور مجھ جیسوں کے ہاں آئے تو عیب۔ :laughing:
  6. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    کیا اس پر "معلوماتی" کی ریٹنگ دی جانی چاہیے؟ :sneaky:
  7. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    جوانی اور نوجوانی کے جو قاعدے آپ نے سید عاطف علی بھائی کو سمجھائے ہیں اس کے بعد تو مجھے یقین ہو چلا ہے کہ میں بھی نوجوان ہی ہوں۔ :laughing:
  8. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    میری غزلوں پر کافروں کے دن تو اچھے ہی گزرتے ہیں، ڈر تو مومنین کے دنوں کا ہی ہوتا ہے۔ ;)
  9. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت شکریہ۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ :) صبح صبح میری غزلیں دیکھ لیں، خدا کرے دن اچھا ہی گزرے ورنہ سارا الزام میری غزلوں پر ہی لگے گا۔ (برا دن گزرنے پر محاورہ بولا جاتا ہے نا کہ پتا نہیں صبح کس کا منہ دیکھا تھا) :laughing:
  10. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    اب ٹھیک ہے۔ جاسمن کا شکریہ ادا کرنا ضروری تھا۔ پہلے نظر سے گذری ہوتی اور اس پر کچھ لکھا نہ ہوتا تو تم سے میری جنگ ہونی تھی۔ :laughing:
  11. فاتح

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    محبت ہے حضور! شایدمختلف اس لیے لگا کہ یہ نوجوانی کے عہد کا شاخسانہ ہے۔ محفل کا رکن بننے سے بھی پہلے کی غزل ہے یہ۔ :)
  12. فاتح

    برائے اصلاح

    مراسلے کے آخر میں مشورہ ہی تو دیا تھا کہ :)
  13. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    شکریہ سارہ۔ ویسے داد تو ہماری بہن جاسمن کے لیے بنتی ہے ورنہ یہ غزل تو نجانے کتنے ملبے تلے دبی ہوئی تھی۔ :)
  14. فاتح

    برائے اصلاح

    اصلاح کا کام تو اعجاز صاحب کرتے ہیں۔ ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ عمدہ کوشش ہے۔ تمام اشعار مکمل طور پر با وزن ہیں۔ جاری رکھیے۔
  15. فاتح

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    آپ خود اعلیٰ پائے کا کلام کہنے پر قادر ہیں، آپ کی داد تو اثاثہ ہے۔
Top