میرا چھوٹا بھائی بہت اچھا کھلاڑی ہوا کرتا تھا کرکٹ کا اور اس نے کچھ اچھی لوکل ٹیموں کے لیے کھیلی بھی لیکن مجھے ہمیشہ سے فٹبال، سوئمنگ، کراٹے، باسکٹ بال، بیڈ منٹن، وغیرہ پسند رہے ہیں اور یہی کھیلے۔
کرکٹ سست کھیل لگتا تھا جس میں سار ادن دھوپ میں اس انتظار میں کھڑے رہو کہ کبھی تو آپ کی طرف آئے گی...