نتائج تلاش

  1. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اور آج کل میں سب کو الیکٹرانک سگریٹ کی تبلیغ کر کے مشرف بہ ویپنگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔:)
  2. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہیلدی کرنے کے لیے ہم ہلدی ڈال لیتے ہیں
  3. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    پھر تم صرف پیاز اور ٹماٹر ہی کھا لیا کرو پکا کر، کریلوں کو کیوں تکلیف میں ڈالتی ہو
  4. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    کچھ رشتے دار ہیں سیالکوٹ کے نواحی دیہات میں۔ اقبال منزل سیالکوٹ میں یہ حقہ بھی محفوظ ہے۔
  5. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    کریلوں کا تو ذکر بھی مت کرنا بغیر فرائی کیے۔۔۔ سمجھیں؟ ساری ہیلتھ کچے کریلے کھا کر ہی تو بنانی ہے نا دنیا میں
  6. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    پھر یہ یقیناً سیالکوٹ کی فضا کا اثر ہے۔ سب عظیم لوگ سیالکوٹ میں ہی حقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں، مثلاً آپ نے بھی وہیں دیکھا پہلی بار، وارث بھائی نے بھی وہیں کش لگایا، ہم نے بھی وہیں پیا اور اقبال بھی وہیں پیا کرتے تھے
  7. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ارے بھئی اتنے میں بیگم پہنچ جاتی ہیں کچن میں شور شرابا سن کر اور اس کے بعد کا اصل امتحان وہ خود دے لیتی ہیں۔ :laughing:
  8. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    آپ وہ باتیں کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہیں۔ :rollingonthefloor:
  9. فاتح

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    میں حیران تھا کہ کچن کارنر کے زمرے میں موجود کسی دھاگے میں مجھے ایک ہی دن میں دو مرتبہ ٹیگ کر دیا گیا ہے۔ وہ تو اب علم ہوا کہ میری ماہرانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ اطلاعاً عرض ہے کہ ابلے ہوئے انڈے کے علاوہ اب مجھے تلا ہوا انڈا بھی بنانا آتا ہے۔ فرائنگ پین میں تیل ڈالا اور اس تیل میں انڈا...
  10. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہاہاہاہا وہی دیکھ رہا تھا حیرت سے :laughing:
  11. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    یہ بھی بتا دیں کہ اسے تنگ یا چھوٹا کس نے بنایا ہے۔۔۔۔ وہ ڈرائنگ روم سے بڑھ کر لائبریری تھی اور کتابوں کے انبار کے بعد وہ مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے واقعی چھوٹا رہ گیا تھا۔ :laughing:
  12. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اس ملاقات کے حوالے سے نشے کے احساس کے ساتھ جو دوسرا احساس آج تک ذہن میں ہے وہ ہے تشنگی کہ اتنی مختصر ملاقات۔۔۔ ایک عزیز کی ناگہانی وفات کے باعث فوراً ہی واپس جانا پڑ گیا تھا۔ اگلی مرتبہ سب احباب سے درخواست کر کے آؤں گا کہ اگر کسی نے انتقال فرمانا ہو تو ایک دن انتظار کر لے۔ ;)
  13. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    برادرم وارث سے اس خوبصورت ملاقات کو حقے کے ذائقے اور تجربے سے تو نہیں ملا سکتا۔ یہ ضرور ہے کہ اس ملاقات کے دوران ہم دونوں کے ہاتھوں سے ایک منٹ کو بھی سگریٹیں جدا نہیں ہوئی تھیں۔
  14. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ہاں جن دنوں شیشے کے کش لگائے تھے ان دنوں مارلبرو ہی چل رہی تھی اور شیشے کے ذائقے پر میرا رد عمل یہ تھا کہ "آخ تھو! یہ کیا سٹرابری جوس کی بھاپ لے لی میں نے"
  15. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    شیشے کے کش بھی ایک ہی مرتبہ لگائے تھے اور وہ بھی دبئی ڈیزرٹ سفاری میں لبنانی حسینہ کا رقصِ شکم (belly dance) دیکھتے ہوئے۔
  16. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اتنا خوش بخت تو میں بھی نہیں کہ آپ کو داغ کے پاس پہنچا سکوں جہاں آپ ان سے تفصیلاً پوچھ سکیں کہ قبلہ نواب صاحب نے بخت کیا کیا پی کر اور کیسے بنائے۔ ;)
  17. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ ہائے کمبخت تُو نے پی ہی نہیں۔
  18. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    سگریٹ تو دو دہائیوں سے زائد کے عرصے تک پیے ہیں اور ابھی دس ماہ قبل ہی ترک کر کے الیکٹرانک سگریٹ یا ویپنگ پر منتقل ہوا ہوں۔ حقہ بس ایک مرتبہ ہی پیا تھا سیالکوٹ کے ایک نواحی گاؤں میں کچھ بزرگوں کے ساتھ تاش کھیلتے ہوئے۔ اور تبھی برادرم محمد وارث سے مختصر سی ملاقات بھی ہوئی تھی۔
  19. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    واپس آتے ہیں حقے کی جانب۔۔۔ :) کس کس نے حقے سے شوق فرمایا ہے؟
  20. فاتح

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ یہاں بتایا گیا کہ مشرکین نجس ہیں اور اس سے اگلے حصے میں یہ بھی بتا دیا گیا کہ نجاست کی یہ کون سی قسم ہے اور اس نجاست پر کیا حکم لاگو ہوتا ہے: فَلاَ يَقْرَبُواْ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ (9:28 ) پس وہ قریب بھی نہ جائیں مسجد حرام کے اس سال کے بعد۔ اگر...
Top