سعودی عرب نے بیچنے کی غرض سے زمزم کے پانی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا رکھی ہے، ایک دو بوتلوں پر نہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر زائرین ہزاروں بوتلیں سعودی عرب سے دوسرے ممالک لے کر جاتے ہیں اور یہ "سمگلنگ" نہیں ہے بلکہ قانونی طور پر جائز ہے۔
سعودی تو ایسی کوئی تحقیق نہیں کریں گے اور اگر کی بھی ہوئی اور...