نتائج تلاش

  1. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نام تو ان کا ہم بتا دیتے ہیں۔۔۔ ان کا نام ہے عبد اللہ
  2. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ابھی تک نیاز فتح پوری کا اثر تو آپ کے خیالات و گفتگو میں نہیں آیا۔۔۔ :)
  3. فاتح

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    دخیلات و معادلات کس زبان کے الفاظ ہیں؟
  4. فاتح

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    ابھی تک تو انہوں نے یہ مراسلے دیکھے بھی نہیں ہوں گے کیونکہ ان کے ہاں یہ صبح سویرے کا وقت ہے اور آج ویک اینڈ بھی ہے۔ اس لیے وہ دیر سے ہی سو کر اٹھیں گے۔
  5. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    آپ رانا بھائی کا لطیف مذاق نہیں سمجھیں۔۔۔
  6. فاتح

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    میری سمجھ میں تو آ ہی گئی تھی لیکن لگتا ہے آپ کی سمجھ میں نہیں آئی میری بات۔ :)
  7. فاتح

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    بہت شکریہ۔ پذیرائی پر ممنون ہوں۔ :)
  8. فاتح

    ایگناسٹک

    زیک کی بیان کردہ تعریف کے مطابق بغیر کسی کنفیوژن کے یہ ماننا ہی اگنوسٹک ہونا ہے۔
  9. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    راجپوتاں دے وی بارہ وجدے نیں
  10. فاتح

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    خدا کی قسم میں سابقہ مراسلے میں لکھنے لگا تھا کہ "اس عارفانہ کو عارفانہ کریمانہ سمجھیں گے تو یہ تجاہلِ حقیقی متصور ہو گا۔ "
  11. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    سعود بھائی کی زبان میں بٹیا کا مطلب معلوم کرنے کے لیے اس دھاگے سے استفادہ فرمائیں: www.urduweb.org/mehfil/threads/31960 لگتا ہے آپ نے پہلے نہیں دیکھا۔
  12. فاتح

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید عدنان صاحب
  13. فاتح

    سموسے پر 13.5 فیصد ٹیکس کا ’فیصلہ‘

    مجھے سموسوں کے پر تعیش ہونے سے زیادہ حیرت اس بات پر ہے کہ مچھر مار دوا کے ذریعے خود کو ملیریا سے بچانے کی کوشش کرنا بھی عیاشی کے زمرے میں آتا ہے۔ واہ! یہ ہوتی ہیں پڑھی لکھی عوامی حکومتیں۔ جس چیز پر حکومت کی جانب سے سبسڈی ملنی چاہیے اس پر عیاشی ٹیکس لاگو کر دیا گیا
  14. فاتح

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    یہ بھی دیکھیے کہ تعریف کن الفاظ سے شروع ہو رہی ہے "ہماری تو حیرت ہی نہیں جاتی۔۔۔" :laughing:
  15. فاتح

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    شعر تو نہیں ہاں دو جملے ضرور یاد آتے ہیں۔ (شعر میں وزن ہوتا ہے) اے پھول یہ پھول مرے پھول کو دینا۔۔۔ اسے کہنا یہ پھول ترے پھول نے دیا ہے :)
  16. فاتح

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہمارے بھانجے سے ہماری طرف سے معذرت کر لیں۔ :)
  17. فاتح

    ایگناسٹک

    میری کم عقلی کے باعث آپ نے جو لکھنے کی کوشش کی ہے واقعتاً میری سمجھ میں نہیں آ سکا۔
Top