اگر سعدیہ کے سوالات کے جوابات میں رانا بھائی پراکسی وار، مسئلہ کشمیر، مجاہدین، ملا اجماع، بلوچستان کے مسائل کا حل، جمہوریت کے مثبت منفی اقدام، سیاست کی انحطاط کے اندرونی بیرونی عوامل، ملکی خارجہ پالیسی اور انڈسٹریل پرائیویٹائزیشن کے فوائد و نقصانات جیسے پیچیدہ مراحل سے گزر گئے تو میرے سوالات تو...