نتائج تلاش

  1. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    سافٹ ویئر انجینیئرز سے ایسا کیا نا قابل معافی جرم سر زد ہو گیا کہ ان سے سوتیلی ماں بلکہ سوتیلے باپ کا رویہ اختیار لیا آپ نے؟ :rollingonthefloor:
  2. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    عورت عورت ہوتی ہے ہلکی ہو یا بھاری۔۔۔ ماخوذ از رئیسانی
  3. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زائد عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔
  4. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    برادری؟ "رینکر" انجینیئر آپ کی برادری سے تعلق رکھتے ہیں؟ :laughing:
  5. فاتح

    محفل کے شعرا سے ایک دلی التجا۔۔

    محفل کے اصلاح سخن کے زمرے میں موجود دھاگوں کا مطالعہ کریں اور وہاں جن نکات پر بات کی گئی ہے وہی شاعری کا عرق ہے۔ رہی بات ایسے کسی زود اثر نسخے کی جس کےذریعے شاعری کرنا آ جائے تو ایسا کوئی زود اثر یا تیز رفتار نسخہ موجود نہیں یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزرا۔ :)
  6. فاتح

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    وہ یہ کہ آپ اب ایک غزل لکھیں، تازہ ۔ اور اسے ارسال کریں محفل میں۔
  7. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    بجا کہتے ہیں لیکن وہ خود اپنے آپ کو جو کہلوانا پسند کرتے ہیں وہی کہہ رہے ہیں ہم انہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔
  8. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    سب "انجینیئر" ہیں یہاں۔ وہ آغا وقار تو پھر بھی "ایسوسی ایٹ ڈپلومے" والا ہی سہی لیکن کسی نہ کسی طرح انجینیئر تو تھا جب کہ یہ تو "رینکر" انجینیئر ہے جس کا مطلب ہے بجلی کی دکان پر چھوٹے سے کاریگر بنا اور کاریگر سے انجینیئر کے مرتبے پر فائز ہو گیا۔ کیونکہ پولیس میں رینکر کی اصطلاح کا مطلب ہوتا ہے...
  9. فاتح

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    اور میں جھوٹی تعریف نہیں کرتا۔ آپ واقعی اچھا شعر کہہ سکتی ہیں۔ تبصرے کو محفل کے ماتھے پر لگانے سے زیادہ بہتر ایک کام ہے، اگر کرنا چاہیں تو۔۔۔ بتاؤں؟
  10. فاتح

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    یہ تو شاید اس کوچے میں آپ کا پہلا اور واحد گھر ہے اگر میں غلطی پر نہیں اور اس گھر کی تعمیر ابھی دو چار روز قبل ہی تکمیل کو پہنچی ہے اور ہم ابھی مہمان ہو گئے۔ :laughing:
  11. فاتح

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    واہ واہ تو گویا بالآخر آپ بھی شاعرہ نکلیں۔ سنجیدگی سے کہوں کہ اچھی کوشش ہے۔ جاری رکھیں مشق سخن۔ قوافی اور اوزان کی کچھ اغلاط ضرور ہیں لیکن مجموعی طور پر اشعار یہ بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کوشش جاری رکھیں تو کئیوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔
  12. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    کچھ دن پہلے میں نے یہ اشتہار یاور ماجد کی وال پر دیکھا تھا لیکن آن لائن ورژن میں نہیں ملا تو میں سمجھا کہ یوں ہی کسی نے مذاق کیا ہے اور بغیر تصدیق کے کہیں لگانا نہیں چاہتا تھا لیکن اب موصوف نے پریس کانفرنس کر ماری تو تصدیق ہو گئی۔
  13. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آغا وقار کی پانی والی گاڑی کے برعکس اس مرتبہ اخبارات اور عوام نے بھی اس وہم کو رد کر دیا ہے۔
  14. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    اس نے بتا دیا ہے کہ میری تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے اور میں "رینکر انجینیئر" ہوں۔ اور مجھے اس اصطلاح کا ترجمہ نہیں معلوم
  15. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    کوئی ثبوت ہے نہ کبھی تجربہ کیا، بس یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر لاہور(دنیا پاکستان ) "کشش ثقل" سے انکار کے اشتہار چھپوانے والے انجینئر فرید اختر نے پریس کلب لاہور میں آخر کار اپنا نظریہ بیان کر ہی دیا۔پریس کلب میں ’’لیکچر‘‘ نما پریس کانفرنس میں انجینئر فرید اخترنے دعویٰ کیا...
  16. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    ظفری، میں سوچ ہی رہا تھا کہ تم جیسا دکھیارا اب تک اس دکھی غزل پر کیوں نہ آیا۔ بالآخر یہ خواہش بھی پوری ہوئی۔ اب میں سکون سے مر سکوں گا۔ ;)
  17. فاتح

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    شکریہ عارف کریم صاحب arifkarim یاد رہے کہ آپ سے مخاطب نہیں ہوں میں۔ "لغوی لغوی" کھیل رہے ہیں نا آپ تو وارث صاحب عارف (جاننے والے) بھی ہیں اور کریم (کرم فرما) بھی۔
  18. فاتح

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    وہ تو بہتیرے آ جائیں گے۔
Top