نتائج تلاش

  1. فاتح

    مائیکروسوفٹ نے زیمارن کو خرید لیا

    یہ بھی ممکن ہے کہ مائکرو سافٹ اس ٹول کی ڈیویلپمنٹ ہی بند کر دے
  2. فاتح

    امیج پراکسی

    جی بالکل چونکہ اب زیک بھائی کے پاس دنیا میں کرنے کے لیے کوئی کام بچا ہی نہیں ہے تو اب آپ کی دی ہوئی ریٹنگز کی گنتی شروع کر دیں اور اس پر انہیں ایک عدد اضافی ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے گی
  3. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    کراچی کے رکشے اور بسیں یاد دلا دیں جن کے پیچھے لکھا ہوتا ہے "پسند اپنی اپنی۔ نصیب اپنا اپنا" :laughing:
  4. فاتح

    قومی ترانہ کی تشریح

    یا پھر کوسوووکے ترانے کی طرح الفاظ ہی نہ ہوں۔تاکہ معترضین کو ٹھنڈ پڑ جائے کہ نہ فارسی ہے نہ عربی اور نہ ہندی۔ :laughing:
  5. فاتح

    قومی ترانہ کی تشریح

    ٹوٹ بٹوٹ کی نظم کو قومی ترانہ بنا دیا جائے۔ یا جدید دور میں انگریزی زدہ اردو کی رعایت سے ٹونکل ٹونکل لٹل سٹاربھی ہمارا قومی ترانہ بن سکتا ہے۔ چھوٹے بچے نہ صرف آسانی سے سمجھ پائیں گے بلکہ حرف بحرف یاد کر کے گاتے بھی پھریں گے۔
  6. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    مجھے تو اچھی لگی موسیقی بھی۔
  7. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    محمد علی شہکی کی آواز میں سنیں۔ مجھے یقین ہے وہ اس سے زیادہ پسند آئے گی۔
  8. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    عمار علی خان
  9. فاتح

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے اور بہت عمدہ گائی ہے عمار علی خان نے۔ شکریہ سارہ
  10. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    جاسمن بہنا کی (تصوراتی) اجازت سے www.urduweb.org/mehfil/threads/48614
  11. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    فیس بک نے تصاویر کے براہ راست روابط استعمال کرنے کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے کچھ طریقے اختیار کیے ہیں جس بنا پر پرانا ربط کام نہیں کر رہا تھا۔ زیک کا شکریہ کہ انھوں نے درست ربط کاپی کر کے لگا دیا۔ میں نے اصل مراسلے میں بھی ربط درست کر دیا ہے۔
  12. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کشتوں کے پشتے یعنی لاشوں کے ڈھیر
  13. فاتح

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انگریزی شاعری میں قافیے rhyme کے علاوہ ردھم rhythm اور میٹر meter یعنی اوزان بھی ہوتے ہیں۔ http://www.writing.upenn.edu/~afilreis/88/meter.html
  14. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ تو آپ نے راز کھول کر رکھ دیا۔ اب لوگ میری شاعری کے دھاگوں میں ہی اکھاڑا لگانے کی کوشش کریں گے کیوں کہ یہاں میں "عموماً" کڑوی کسیلی بھی سہہ جاتا ہوں۔ :laughing:
  15. فاتح

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    میں نے تو "مرض" یا "مریض" کا لفظ تک نہیں لکھا اپنے مراسلے میں اور نہ ہی کوئی ایسی تھیوری پیش کی ہے جو ایلو پیتھک سے جڑی ہوئی ہو۔ علاج خواہ علامات کا ہو یا مرض کا۔۔۔ میں نے تو صرف اتنا سوال کیا تھا کہ کیا دنیا میں کوئی ایسی لیبارٹری موجود ہے جہاں ہومیو پیتھی ادویات کے لیبل اتار کر بطور نمونہ...
  16. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ۔ سراسر آپ کی محبت ہے۔
  17. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    محبت ہے آپ کی کہ فیض کی غزل کے برابر جگہ دے دی میری غزل کو۔ ویسے یہ یہ سوداؔ کی زمین ہے جس میں فیض کے تتبع میں ہم نے بھی طبع آزمائی کی ہے۔ بے وجہ نئیں ہے آئنہ ہر بار دیکھنا کوئی دم کو پھولتا ہے یہ گلزار دیکھنا تسکینِ دل نہ اِس میں بھی پائی تو بہرِ شغل پڑھنا یہ شعر گر کبھو اشعار دیکھنا مرزا...
  18. فاتح

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    آپ مت ڈریں۔۔۔ اکسانے والے بیانات، تقریروں، یا نظموں پر مقدمہ کم ہی بنتا ہے۔ :laughing:
Top